تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَحدانی" کے متعقلہ نتائج

وَحدانی

توحید الٰہی کا قائل، موحد، ایک سے نسبت یا تعلق رکھنے والا

وَحدانی مَیدانِ عَمَل

(طبیعیات) نظریہ متحدہ میدان ، آئن اسٹائن کا ایک نظریہ جس کے ذریعے تمام میدانی مظاہر یعنی کشش ثقل اور برقناطیسیت کی ایک ہی تشریح کی کوشش کی گئی ہے جبکہ پہلے ان نظریات کو علیٰحدہ علیٰحدہ بیان کیا جاتا تھا ۔

وَحدانی شَے

(منطق) ایسی چیز جو اپنی نوعیت میں یکتا ہو ، وحدانی ذات ، اکیلا وجود ؛ چیز جس کے اجزا نہ ہوں ۔

وَحدانی ذات

(منطق) واحد ذات ، اکیلی ذات ، تنہا ہستی ۔

وَحدانی حُکُومَت

رک : وحدانی طرز حکومت ۔

وَحدانی خُطُوط

وَحدانی طرزِ حُکُومَت

وہ طرز حکومت جس میں صوبے یا ریاستیں مل کر وفاق بناتے ہیں لیکن تمام اختیارات مرکز کو حاصل ہوتے ہیں، وفاقی طرز حکومت، وحدانی حکومت

ہَیئَتِ وَحدانی

رک : ہیئت موحدہ ؛ انفرادی صورت ۔

مُنقَطِعِ وَحدانی

(تصوف) مراد اس سے حضرت الجمع ہے کہ اس میں کسی غیر کا دخل نہیں کیونکہ وہ محل انقطاع ہے اور وہی عین الجمع ہے اور اسی کو منقطع الاشارہ اور حضرت الوجود بھی کہتے ہیں (مصباح التعرف) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَحدانی کے معانیدیکھیے

وَحدانی

vahdaaniiवहदानी

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: وَحَدَ

وَحدانی کے اردو معانی

صفت

  • توحید الٰہی کا قائل، موحد، ایک سے نسبت یا تعلق رکھنے والا
  • اکیلا، وحدت رکھنے والا، جس کے اجزا یا حصے نہ ہوں جو اکائیوں سے مل کر نہ بنا ہو

English meaning of vahdaanii

Adjective

वहदानी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • एक से संबंध रखने वाला, अद्वैतवाद-सम्बन्धी, एक वाला
  • अकेला

وَحدانی کے مترادفات

وَحدانی کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَحدانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَحدانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone