تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَحدَتُ الوُجُود" کے متعقلہ نتائج

وَحْدَت

ایک ہونا ، واحد ہونا ، فرد ہونا (کثرت کا نقیض)

وَحْدَت کی لَے

توحید کی دلکش آواز (ایک روایت کے مطابق آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کے اس ارشاد کی طرف اشارہ ہے جس میں حضور ﷺنے فرمایا تھا کہ مجھے ہندوستان سے توحید کی بو آتی ہے) ۔

وَحْدَتِ عَناصِر

(ادب) کسی ادب پارے کے مختلف اجزا کا مل کر ایک تاثر پیدا کرنے کا عمل

وَحْدَتِ فِکْر

وَحْدَتِ خَیال

وَحْدَتِ زَمان

(ادب) یونانی دور کے ڈرامے میں تین وحدتوں وحدتِ زماں ، وحدتِ مکاں اور وحدتِ عمل میں سے ایک وحدت اس سے مراد یہ ہے کہ کہانی کے عمل کی کوئی مدت مقرر ہو ۔

وَحْدَتِ اَدیان

تمام مذاہب کا ایک ہونا ، یہ نظریہ کہ اصلا ً تمام مذاہب ایک ہیں اور ظاہری رسوم و عقائد کچھ بھی ہوں سب ایک خدا ہی کی عبادت کرتے ہیں ۔

وَحْدَتِ لِسانی

وَحْدَۃُ الشُّہُودی

رک : وحدت الشہودی ۔

وَحْدَۃُ الشَّہُود

نظریہء ہمہ از اوست ، نظریہء وحدت ِشہود (رک : وحدت الشہود) ۔

مَشْمُولَہ وَحْدَت

شامل ہونے والی وحدت ، کسی مجموعے میں شامل اکائی ۔

دَیہِیمِ وَحْدَت

وحدانیت کا تاج ، مراد : توحید کا علم ، توحید کی تبلیغ و تعیم ، وحدانیت کا نشان ، بلند خدا کی وحدانیت کی تبلیغ و تعلیم تاج یعنی خاص ذریعہ.

تَعْلِیمِ وَحْدَت

کَثْرَت میں وَحْدَت کا مَزا لُوٹْنا

(تصوف) دنیاوی معاملات میں پھنس کر بھی خدا سے تعلق رکھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں وَحدَتُ الوُجُود کے معانیدیکھیے

وَحدَتُ الوُجُود

vahdat-ul-vujuudवहदत-उल-वुजूद

نیز - وَحْدَۃُ الوُجُود

اصل: عربی

وزن : 212121

موضوعات: تصوف

وَحدَتُ الوُجُود کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (تصوف) یہ نظریہ کہ جو کوئی شے وجود رکھتی ہے وہ اﷲ تعالیٰ کا صرف مظہر نہیں بلکہ جزو ہے اور تمام اشیا ایک وجود کے مظاہر اور اس کی شاخیں ہیں ، ہمہ اوست کا نظریہ ۔
  • نظریہء ہمہ اوست ، (رک : وحدت الوجود) ۔

English meaning of vahdat-ul-vujuud

Noun, Masculine

  • unity of existence, pantheism, doctrine that the material universe and all beings are manifestations of God

वहदत-उल-वुजूद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • यह सिद्धान्त कि संसार में केवल एक ईश्वर के सिवा और कुछ नहीं है, ब्रह्मवाद।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَحدَتُ الوُجُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَحدَتُ الوُجُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone