تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَحْدِیَت" کے متعقلہ نتائج

وَحْدِیَت

وحدت (رک) کی حالت ، ایک ہونے کی کیفیت ، یکتائی ، یگانگت نیز (فلسفہ) یہ نظریہ کہ حقیقت بنیادی طور پر ایک ہی ہے اور اشیا کا ظہور محض فریب نظر ہے (کثرتیت کی ضد)

وَحْدِیَتی

وحدیت (رک) کا ماننے والا ، توحید کا قائل نیز وحدیت سے متعلق یا منسوب ۔

وَحْدِیَت پَرَستی

ذاتِ واحد کی عبادت ، ایک خدا کی پرستش نیز خالق کائنات کو ایک ماننے کا نظریہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَحْدِیَت کے معانیدیکھیے

وَحْدِیَت

vahdiyatवहदियत

وزن : 212

موضوعات: نفسیات فلفسہ

وَحْدِیَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وحدت (رک) کی حالت ، ایک ہونے کی کیفیت ، یکتائی ، یگانگت نیز (فلسفہ) یہ نظریہ کہ حقیقت بنیادی طور پر ایک ہی ہے اور اشیا کا ظہور محض فریب نظر ہے (کثرتیت کی ضد)
  • (نفسیات) یہ نظریہ کہ ذہن اور جسم بنیادی طور پر ایک ہی چیز کے دو پہلو ہیں اور ان میں کوئی تفاوت نہیں ہے ۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَحْدِیَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَحْدِیَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words