تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَہْن" کے متعقلہ نتائج

وَہْن

عمل اور ارادے کی وہ پستی جو دنیا کی محبت اور موت کے خوف سے پیدا ہوتی ہے.

واہَن

لے جانا، اُٹھانا، پہنچانا، گھوڑوں کو چلانا یا قابو میں رکھنا، گاڑی، رتھ، کشتی، کوئی سواری کی چیز یا جانور، جیسے : ہاتھی، گھوڑا وغیرہ

وان پَرَسْتھ

پلاس کا درخت ؛ مہوا کا درخت ؛ برہمن کی عمر کا تیسرا حصہ جب وہ گھر بار تیاگ کر جنگلوں میں چلا جائے ، زمانہء تجردی

وان شال

ایک قلعہ

وَہَن پَتر

a document giving details of the objects to be carried

وانی

آواز، گفتگو، بول چال، زبان، بولی

وانا

علامت مصدرمتعدی بطور جزو دوم مستعمل

وانھ

بازو ، بانھ

وِہَنْگ

۱۔ چڑیا، پرندہ، مکھی ۲۔ تیر، مژہ ۳۔ بادل، ابر ۴۔ چاند، سورج

وانَر

بندر، بوزنہ، باندر، باندرا

وانَری

بندریا ؛ کونچ ، ایک چڑھنے والی بیل جس کی پھلیاں خاردار ہوتی ہیں اور چھونے سے سوزش اور کھجلی پیدا کرتی ہیں (لاط : Carpopogon Pruriens)

وَہَنْجی

(شکاریات) مرغابی پکڑنے کی ایک پٹی؛ (جال کے مانند ایک چیز) جو پانی سے باہر لگائی جاتی ہے.

وانَمُودَہ

प्रकट किया हुआ, दिखाया हुआ।

وانشی

بانسی، بانس کا

وانَصِیب

(قسمت کا گلہ کرنے کے لیے مستعمل) وائے قسمت ، ہائے بدنصیبی ، ہائے تقدیر ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَہْن کے معانیدیکھیے

وَہْن

vahn•वहन

وزن : 21

موضوعات: طب

اشتقاق: وَهَنَ

  • Roman
  • Urdu

وَہْن کے اردو معانی

عربی - اسم، مذکر

  • (طب) ہڈی کی چوٹ یا تکلیف سے ہڈی کا کمزور ہو جانا نیز جسم کی کمزوری.
  • (لفظاً) سست ہونا، ضعف ہونا ؛ ضعف، کمزوری.
  • عمل اور ارادے کی وہ پستی جو دنیا کی محبت اور موت کے خوف سے پیدا ہوتی ہے.

Urdu meaning of vahn

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) haDDii kii choT ya takliif se haDDii ka kamzor ho jaana niiz jism kii kamzorii
  • (lafzan) sust honaa, zof honaa ; zof, kamzorii
  • amal aur iraade kii vo pastii jo duniyaa kii muhabbat aur maut ke Khauf se paida hotii hai

English meaning of vahn

Arabic - Noun, Masculine

  • weakening, enervating
  • entering on the midnight hour; midnight, or the hour after it
  • being weak, unequal to, weakness, imbecility, baseness

Sanskrit - Noun, Masculine

  • the act of bearing, carrying, conveying
  • flowing

वहन के हिंदी अर्थ

अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • संसार के प्रेम और मृत्यु के भय से उत्पन्न होने वाले कर्म और आशय की हीनता
  • (चिकित्सा) किसी चोट और शरीरिक कमजोरी के कारण हड्डी की कमज़ोरी
  • शिथिलता, ढीलापन, आलस्य, अकर्मण्यता, सुस्ती

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • (लाक्षणिक) कर्तव्य आदि के रूप में लिये हुए भार का निर्वाह करना
  • कहीं से ले जाने के लिए कोई चीज़ उठाना या लादना, भार ढोना
  • प्रवाहित होना, बहना
  • ऊपर लेना, उठाना
  • बेड़ा, नौका, नाव
  • यान, सवारी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَہْن)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَہْن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone