تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَجَع الاَسنان" کے متعقلہ نتائج

اَسْنان

عمریں، سن کے درجے

اَسْنانی

(لفظاً) اسنان سے منسوب

اِصْنان

اَشْنان

۱. ( ہندو ) غسل ، نہانا .

اِشْنان

ایک قسم کی گھاس جو کلر یا بنجر زمین میں اگتی ہے اور اس سے صابن کی طرح کپڑے دھل کر صاف ہو جاتے ہیں (یہی گھاس جلائی جانے کے بعد سجّی کہلاتی ہے)

عَسْنانِیَّہ

مرجنیہ کا ایک فرقہ جس کے مخصوص عقائد میں سے بعض یہ ہیں ایمان کم نہیں ہوسکتا البتہ اس میں اضافہ ہوتا ہے ، کم عمر بچے خواہ کفار کے ہوں جنت میں جائیں گے ، اعمال پر محاسبہ ہوسکتا ہے مگر محض اعمال پر سزا و جزا نہیں ہوگی ، کلمہ گو مسلمان ہے . اس کے بانی عسنان نے امام ابوحنیفہ کے بعض خیالات کی نفی کی ہے.

اَشْنان دھیان

مقرر طور پر نہانے کے بعد مقررہ اوقات میں پوجا اور محویت و مشغولیت

اَشْنان گیان

مقرر طور پر نہانے کے بعد مقررہ اوقات پر پوجا اور محویت اور مشغولیت

اَشنان کَرنا

اِثْنَین

دو ، ایک اور تین کے درمیان کا عدد ۔

آشْنان

رک : اشنان (= خاص قسم کی گھاس)

بھَسْم اَسْنان

سادھو وغیرہ کا بدن پر بھبوت یا راکھ ملنا

عَدِیمَۃُ الْاَسْنان

(حیوانیات) وہ جانور جن کے دان٘ت نہیں ہوتے ، پوپلے جانور جو اپنی لمبی نوکدار اور لیسدار زبان کو منہ سے باہر نکال کر کیڑے مکوڑوں کا شکار کرکے کھاتے ہیں (مورچہ خور وغیرہ).

مِلْقاطُ الاَسنان

(طب) دانت اکھاڑنے کا آلہ زنبور دنداں .

وَجَع الاَسنان

(طب) دانتوں کا درد یا عارضہ

مُفَلَّجُ الاَسنان

(طب) وہ شخص جس کے دانتوں کے درمیان فاصلہ ہو

تَحَرُّکُ الْاَسْنان

دان٘توں لے ہلنے کی کیفیت

asinine

احمق

اُسانْنا

اُبالنا ، جوش دینا ، اُسننا کا تعدید

assonant

ہم آواز

assonance

قریب قریب واقع ہونے والے الفاظ کے اجزامیں ہم آہنگی جو دو یا زیادہ بل دار حروف علّت کے مماثل ہونے سے پیدا ہوتی ہے اور ایک ہی حرف صحیح کی تکرار سے بھی، جیسے: sonnet, porridge, اور killed, cold, culled .

اِثْنَینِیَت

دوہونے کی کیفیت ، دو ہونا ۔

داتا کا دان، غریب کا اَشنان

سخی کے خیرات کرنے سے غریب کا کام چل جاتا ہے

راجا کا دان پَرجا کا اَشْنان

غریبوں کی ریاضت اور امیروں کی سخاوت برابر ہے

تَاَکَّلِ اِسْنان

دان٘توں کی جڑوں میں گلنے یا ریزہ ریزہ ہونے کا فطرتی عمل جو کسی بیماری یا غزائی ابتری کی وجہ سے ہوتا ہے ۔

بھَسْم اَشْنان

سادھو وغیرہ کا بدن پر بھبوت یا راکھ ملنا

گَنگا اَشْنان

دریائے گنگا میں نہانا خصوصاً ہر دوار یا دوسرے تیرتھ استانوں کے سالانہ میلے وغیرہ کے موقع پر

مِرت اَشنان

(ہندو) غسل میّت، مردے کا اشنان

پَراتَہ کال کَرو اَشْنانا، روگ دوکھ تُم کو نَہیں آنا

صبح سویرے نہائو تو کبھی بیمار نہیں ہوگے

اردو، انگلش اور ہندی میں وَجَع الاَسنان کے معانیدیکھیے

وَجَع الاَسنان

vaja'-ul-asnaanवजा'-उल-असनान

وزن : 112221

موضوعات: طب طب

وَجَع الاَسنان کے اردو معانی

  • (طب) دانتوں کا درد یا عارضہ

English meaning of vaja'-ul-asnaan

वजा'-उल-असनान के हिंदी अर्थ

  • (चिकित्सा) दाँतों का दर्द, दाँत की पीड़ा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَجَع الاَسنان)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَجَع الاَسنان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone