تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَلِیمَہ" کے متعقلہ نتائج

عُرْس

شادی کی دعوت، طعام عروسی ونکاح، طعام ولیمہ، بیاہ کی ضیافت

عُرْس ہونا

عرس کرنا (رک) کالازم ، کسی بزرگ کی سالانہ فاتحہ ہونا.

عُرْس کَرنا

کسی بزرگ کے یومِ وفات پر فاتحہ وغیرہ کا اہتمام کرنا ، کسی بزرگ کی برسی منانا.

عُرْس مَنانا

رک : عرس کرنا.

odds

دو فریقوں کی طرف سے جوئے میں لگائی ہوئی رقوم کا تناسب جو ہار جیت کے امکان کی بنیاد پر ہوتا ہے۔.

odds and ends

متفرق یا بچی کھچی چیزیں۔.

odds-on

مُمکِنَہ

اُرْثی

روم کے کلیسا سے تعلق رکھنے والے مشرقی علاقوں کے نصاری کا وہ گروہ جس نے اسقف اعظم (میخائیل کیرو لاریوس) کے زمانے (۱۰۵۴ ء) میں رومن کیتھلک سے الگ ہو کر اپنا مستقل گرجا قائم کر لیا تھا

اُرْسانا

اکسانا ، ابھارنا ، خواہش کو برانگیختہ کرنا

odyssey

سفر کی داستان

عُود ساز

عُود سوز

اگردان، وہ دھات کا برتن جس میں اگر، عود اور عنبر وغیرہ سلگایا جاتا ہے

ursa

ریچھ

ursine

خرسی ، خر س نما ، ریچھ کا یا ریچھ جیسا۔.

ursuline

رہبانی سلسلے ارسیولائن یا ارسیولن سے تعلق رکھنے والی کوئی راہبہ جسے ۱۵۳۵ء میں سینٹ اینجلا نے بیماروں کی دیکھ بھال اور لڑکیوں کی تعلیم و تربیت کی غرض سے قائم کیا تھا ۔.

ursa minor

دبِ اصغر ، ایک چھوٹا جھرمٹ جس میں شمالی فلکی قطب اور قطب تارا شامل ہیں جو Little Bear یا Little Dipper بھی کہلاتا ہے ؛ چھوٹا کھٹولا۔.

ursa major

جُھمْکا

short odds

قمار بازی یا دائو لگانے میں ہار جیت کے تقریباً مساوی امکانات یا مواقع۔.

رساں

پہنچا ہوا، پہنچنے والا

راس

(نباتیات) پودے وغیرہ کا اوپری انتہائی سرا ، اوپر کا حصّہ .

عَرْش

ایک جسم عظیم جو اپنی وسعت و بلندی کے سبب تمام عالم الجسام پر محیط ہے، بعض اسے نویں آسمان پر اور اس سے بلند خیال کرتے ہیں، کہتے ہیں کہ وہ نور الٰہی سے روشن ہے، تخت الٰہی سے روشن ہے، تخت الٰہی، تخت (فرش کا نقیض)

خَطِّ زُلْفِ عَرُوس

ایسی تحریر جِس میں حُروف کو آخر میں پن کے سرے کو لہر جیسی گولائی دی جائے یا حرف میں سِرے کو اُوپر یا نِیچا گُھما دیا جائے.

عُرُوسی کَپْڑے

دَس دینگے دَس دِلائینگے دَس کا دینا ہی کیا

دینا نہ لینا فقط زبانی جمع خرچ.

دِماغ عَرْش پَر چَڑْھنا

بہت مغرور ہونا

قَدَم عَرْش پَرْ پَڑْنا

غرور کرنا ، اِترانا .

مَن مُوں رُوس پَکَڑنا

دل میں غصہ کرنا ، برہمی دکھانا ۔

مَن میں رُوس پَکڑنا

دل میں غصہ کرنا ، برہمی دکھانا ۔

کانوں میں رَس پَڑنا

۔کسی بات کے سننے کا چسکا پڑنا۔ کانوں کو سُریلی یا رسیلی آواز سے حظ حاصل ہونا۔

رَس پَڑْنا

آب و تاب ، دِلکشی یا جاذبیت پیدا ہونا ؛ خوش ہونا ؛ طبیعت کو فرحت پہن٘چنا.

شَہ سَوارِ عَرصَۂ یَکّہ-تازِی

لڑائی میں لڑنے والا، بہت بہادر آدمی

رَس چَڑْھْنا

پکنا ، مزہ یا خوبی پیدا ہونا.

رَس نِچوڑْنا

جوہر ختم کر دینا ، رُوح نِکال دینا ، کی شے کا اصل حُسن و خوبی ضائع کر دینا.

رَس چَڑْنا

پکنا ، مزہ یا خوبی پیدا ہونا.

دَس اُنگلی دَس چَراغ

(لڑکی یا عورت کے لیے) نہایت خُوبصورت اور ہنر مند ہے.

عَرْش پَر چَڑْھنا

عرش پر چڑھانا کالازم، بہت قدر و منزلت پانا، بڑی عزّت حاصل کرنا

پوتْڑوں کا رَئِیس

پیدائشی امیر، خاندانی رئیس، امیر زادہ

عَرْش پَر چَڑھانا

عرش پربٹھانا، نہایت قدر و منزلت کرنا

راس کَڑی

(زین سازی) گھوڑے کے گلے کے ساز یعنی ہنسلے کے کڑے جن میں سے راس کے سرے نکال کر دہانہ میں باندھے جاتے ہیں .

رَس راڑی

(نگینہ گری) نگینوں پر جلا کرنے کی سان.

عَرْصَۂ شِتَوِیَّت

(حیوانیات) جاڑے کا وہ زمانہ جس میں جانور ہے حس پڑے یا سوتے رہتے ہیں اور خوراک وغیرہ کے لیے بھی باہر نہیں نکلتے.

راسُ الْفَضائِل

سب سے بڑی فضیلت ، بہت بڑی بڑائی .

راسُ الْفُسّاق

فاسِقوں کا سردار ؛ نہایت بدکار .

دِیس چَڑنا

رک : دن چڑھنا.

اُجَّڑ نَگْری سُونا دیس

ویران، تباہ، برباد جگہ، غیر آباد مقام

دو دِن بَہار دَس دِن پَت جھاڑ

عیش کم تکلیف زیادہ

دو دِن بَہار دَس دِن پَت جَھڑ

عیش کم تکلیف زیادہ

عَرْش کے تارے توڑْنا

انوکھا یا بڑا کام کرنا، کاریائے نمایاں انجام دینا، اعلیٰ درجے پر پہنچنا

عَرْش پَر چَڑْھ جانا

بہت مفرور ہونا

عَرْش کا تارا توڑْنا

انوکھا یا بڑا کام کرنا، کاریائے نمایاں انجام دینا، اعلیٰ درجے پر پہنچنا

عَرُوسِ ہَزار داماد

ہزار عاشقوں کی دلہن، ہرجائی معشوق

مَگھّا دیش کنچن پوری، دیس اچھا بھاکا بُری

مگدھ دیس اور کنچن پوری کا علاقہ تو اچھا ہے مگر زبان خراب ہے

دیس پَر چَڑھاؤ سَر دُکھے نَہ پاؤں

جب آدمی اپنے وطن میں آتا ہے تو اسے کوئی تکلیف محسوس نہیں ہوتی

عَرْش سے تارے توڑْنا

کارنمایاں انجام دینا، بڑا رتبہ یا اثر واقتدار یا شہرت حاصل کرنا

سَو کے رَہ گَئے سَٹھ اَدھے گَئے نَٹ، دَس دیں گے دَس دِلا دیں گے دَس کا دینا ہی کیا

بالکل نادہند کی نِسبت کہتے ہیں نادہند مقروض کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ طرح طرح کے بہانے بناتا ہے .

عَرْش پَر دَِماغ پَہُنچْنا

بہت مغرور ہونا، ہے حد نازاں ہونا، بہت اِترانا

عَرْش پَر دَِماغ پَہُنچانا

مغرور کردینا یا ہوجانا

دِماغ عَرْش پَر پَہُنچْنا

مغرور ہونا، خود پسند ہو جانا

عَرْش تَک دَِماغ پُہَنچْنا

عرش پر دماغ پہنچنا

بِگْڑے رَئیس

رک : بگڑے امیر

اردو، انگلش اور ہندی میں وَلِیمَہ کے معانیدیکھیے

وَلِیمَہ

valiimaवलीमा

اصل: عربی

وزن : 122

وَلِیمَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شادی کے دوسرے روز کی دعوت جو دولھا کی طرف سے دوستوں اور رشتے داروں کو دی جائے، دولھا کی طرف سے شادی کی دعوت، ضیافت نکاح، بیاہ کی دعوت، طعام عروسی

شعر

English meaning of valiima

Noun, Masculine

  • banquet arranged on behalf of bridegroom, marriage feast

वलीमा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • निकाह के बाद दूल्हा की ओर से दिया जाने वाला खाना, विवाह-भोज

وَلِیمَہ کے مترادفات

وَلِیمَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَلِیمَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَلِیمَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone