تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَقفَہ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

تَسَلْسُل

سلسلہ‏، روانی، تواتر‏، لڑی ملا ہونے کا عمل، کڑی سے کڑی ملنے کی حالت

تَسَلْسُلِ بَول

(لفظاََ) پیشاب کا مسلسل اخراج ،)(طب) ذیابیطیس

مِصْرَعی تَسَلْسُل

شاعری کی ایک قسم جس میں مسلسل مصرعے کہے جاتے ہیں ، مثلا : ایک مصرعے میں پیش کردہ خیالات دوسرے مصرعے سے سلسلہ ملاتے ہیں ۔

عَدمِ تَسَلْسُل

سلسلہ بندی کا نہ ہونا سلسلہ جاری نہ رہنا

شُعُورِ تَسَلْسُل

(فلسفہ) وہ قوتِ شعور جو مسلسل ماضی کے تمام (اچھے بُرے) مشاہدات اور تجربات کو حافظے میں محفوظ رکھتی ہے

دَورِ تَسَلْسُل

ایک حالت سے چل کر مختلف حالتوں سے گُزرنے کے بعد پھر اسی پہلی حالت پر واپس آجانا۔

با تَسَلْسُل

دَور و تَسَلْسُل

(فلسفہ) کسی چیز کا دور کرتے کرتے اپنی ذات پر ٹھہرنا اس طرح کہ تسلسل ہوجائے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَقفَہ کَرنا کے معانیدیکھیے

وَقفَہ کَرنا

vaqfa karnaaवक़्फ़ा करना

محاورہ

مادہ: وَقْفَہ

موضوعات: طب

وَقفَہ کَرنا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • رکنا، ٹھہرنا، قیام کرنا
  • طب: کچھ دیر کے لیے کسی عمل سے باز رہنا

English meaning of vaqfa karnaa

Arabic, Hindi - Compound Verb

  • make a pause, to stop
  • Therapy: pausing shortly for any activity

वक़्फ़ा करना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • चिकित्सा: कुछ देर के लिए किसी क्रिया से रुके रहना
  • रुकना, ठहरना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَقفَہ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَقفَہ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone