تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَقْت" کے متعقلہ نتائج

عَصْر

زمانہ، دور، عہد

عَصْرِیَت

عصری ہونے کی حالت یا کیفیت، جدیدیت، زمانیت

عَصْرانَہ

تیسرے پہر کی دعوت یا پارٹی جس میں عموماً چائے، بسکٹ، پھل وغیرہ ہوتے ہیں

عَصْرِیَّہ

رک: عصری.

عَصْرِ نَو

نیا زمانہ، دورِ جدید

عَصْرُ الْحَجَر

پتھر کا دور، انسانی تہذیب کا وہ زمانہ جب پتھر کے آلات اور ہتھیار استعمال ہوتے تھے

عَصْر آفِرِیں

زمانہ پیدا کرنے والا، نیا ماحول پیدا کرنے والا، نیا ذہن پیدا کرنے والا

عَصْری عُلُوم

زمانے کے علم و فن.

عَصْری حالات

زمانے کے حالات ، عہد کے حالات.

عَصْرِ جَدِیْد

عَصْرِ عَتِیق

عَصْرِ حاضِر

موجودہ زمانہ، دورِ حاضر

عَصْرِ قَدِیم

عَصْرِ وُسْطیٰ

تاریخ کا درمیانی دور، عہد وسطیٰ ۱۰۰۰ء سے ۱۴۰۰ء تک یا وسیع تر مفہوم میں ۶۰۰ء سے ۱۵۰۰ء تک کا زمانہ

عَصْری مَیلانات

موجودہ دور کے رجحانات ، عہد حاضر کے تقاضے .

عَصْرِ رَواں

عَصْرِ زَرّیں

سنہری دور ، کسی قوم کی انتہاءی ترقی اور خوشحالی کا زمانہ.

اِسْمِ عَصْر

ناِبغَۂ عَصْر

اپنے زمانے کا سب سے ذہین و فطین (شخص) ۔

عَلّامَۂ عَصْر

اپنے زمانے کا بہت بڑا عالم اور فاضل، یکتائے زمانہ عالم، ہمسروں میں سے منتخب عالم

دَلّالَۂ عَصْر

اپنے زمانے میں مشہور ، جہاں دیدہ .

رُوحِ عَصْر

زمانہ کی روح ؛ (فلسفۂ تاریخ) کسی دور کا وہ غالب رُجحان جو علمی سرگرمیوں اور ادبی تخلیقات میں ایک موثر عامل کے طور پر سرایت کر جاتا ہے.

اَبْنائے عَصْر

رک : ابناے دہر .

اِمامِ عَصْر

امام زماں

عالِمِ عَصْر

اپنے دور کا بڑ ایا مشہور عالم ، عالمِ وقت.

تَہْذِیبِ عَصْر

فرِیدِ عَصْر

رک ؛ فریدالعصر.

اَسِیْرِ دامِ عَصْر

اردو، انگلش اور ہندی میں وَقْت کے معانیدیکھیے

وَقْت

vaqtवक़्त

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: طنزاً

اشتقاق: وَقَتَ

وَقْت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔(ع۔ہنگام)مذکر ۱۔ زمانہ۔ عرصہ۔ہنگام۔ ۲۔موسم ۔فصل ۳۔ فرصت۔ مہلت۔ موقع ۔گھات۔؎
  • صاحب یا والا کے معنوں میں بطور لاحقہ فاعلی اور صفی مستمل .
  • عین ضرورت کے وقت، ٹھیک موقعے پر
  • ماضی و حال و مستقبل کے واقعات کا بحیثیت مجموعی تسلسل، عہد، زمانہ، قرن، عصر، دور، زمان، ایام، جگ
  • ہنگام، موقع
  • (طنزیہ) محل اور موقعے یا ضرورت کے خلاف، بے موقع
  • نیک اور مسعود ساعت میں ۔

صفت

  • ہر وقت کا، جو ہر وقت موجود ہو

شعر

English meaning of vaqt

Noun, Masculine

  • time, hour, period, respite, term, season, opportunity, hard times, adversity, occasion

वक़्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी काम या बात के लिए उपयुक्त समय। अवसर। मौका। जैसे-आप भी ठीक वक्त पर आये।
  • समय। काल। क्रि० प्र०-काटना।-वाना।-बिताना। मुहा०-किसी पर वक्त पड़ना कष्ट या विपत्ति के दिन, आना।
  • समय; काल
  • अवसर; मौका
  • समय, युग, घड़ी, पल, अवधि, बारी, आयु, मौत, मुसीबत
  • फ़ुरसत; अवकाश
  • नियत काल
  • मुश्किल; मुसीबत की घड़ी
  • मृत्यु का समय
  • ऋतु; वर्तमानकाल।
  • समय, काम, ज़माना, अवसर, मौक़ा, ऋतु, मौसिम, बिलंब, देर।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَقْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَقْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone