تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَصْر" کے متعقلہ نتائج

عَصْر

زمانہ، دور، عہد

عَصْرِیَت

عصری ہونے کی حالت یا کیفیت، جدیدیت، زمانیت

عَصْرانَہ

تیسرے پہر کی دعوت یا پارٹی جس میں عموماً چائے، بسکٹ، پھل وغیرہ ہوتے ہیں

عَصْرِیَّہ

رک: عصری.

عَصْرِ نَو

نیا زمانہ، دورِ جدید

عَصْرُ الْحَجَر

پتھر کا دور، انسانی تہذیب کا وہ زمانہ جب پتھر کے آلات اور ہتھیار استعمال ہوتے تھے

عَصْر آفِرِیں

زمانہ پیدا کرنے والا، نیا ماحول پیدا کرنے والا، نیا ذہن پیدا کرنے والا

عَصْری عُلُوم

زمانے کے علم و فن.

عَصْری حالات

زمانے کے حالات ، عہد کے حالات.

عَصْرِ جَدِیْد

عَصْرِ عَتِیق

عَصْرِ حاضِر

موجودہ زمانہ، دورِ حاضر

عَصْرِ قَدِیم

عَصْرِ وُسْطیٰ

تاریخ کا درمیانی دور، عہد وسطیٰ ۱۰۰۰ء سے ۱۴۰۰ء تک یا وسیع تر مفہوم میں ۶۰۰ء سے ۱۵۰۰ء تک کا زمانہ

عَصْری مَیلانات

موجودہ دور کے رجحانات ، عہد حاضر کے تقاضے .

عَصْرِ رَواں

عَصْرِ زَرّیں

سنہری دور ، کسی قوم کی انتہاءی ترقی اور خوشحالی کا زمانہ.

اِسْمِ عَصْر

ناِبغَۂ عَصْر

اپنے زمانے کا سب سے ذہین و فطین (شخص) ۔

عَلّامَۂ عَصْر

اپنے زمانے کا بہت بڑا عالم اور فاضل، یکتائے زمانہ عالم، ہمسروں میں سے منتخب عالم

دَلّالَۂ عَصْر

اپنے زمانے میں مشہور ، جہاں دیدہ .

رُوحِ عَصْر

زمانہ کی روح ؛ (فلسفۂ تاریخ) کسی دور کا وہ غالب رُجحان جو علمی سرگرمیوں اور ادبی تخلیقات میں ایک موثر عامل کے طور پر سرایت کر جاتا ہے.

اَبْنائے عَصْر

رک : ابناے دہر .

اِمامِ عَصْر

امام زماں

عالِمِ عَصْر

اپنے دور کا بڑ ایا مشہور عالم ، عالمِ وقت.

تَہْذِیبِ عَصْر

فرِیدِ عَصْر

رک ؛ فریدالعصر.

اَسِیْرِ دامِ عَصْر

اردو، انگلش اور ہندی میں عَصْر کے معانیدیکھیے

عَصْر

'asr'अस्र

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: عَصَرَ

عَصْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زمانہ، دور، عہد
  • دن کا اخیر حصّہ، سہ پہر، نمازِ عصر، ظہر اور مغرب کے درمیان کی نماز (نماز عصر اسی وجہ سے نام رکھا گیا)

    مثال - عصر کا وقت ہوا سیر تماشے کی خاطر خیمہ سے نکل کر صندلیوں (چوکیوں) پر بیٹھے

شعر

English meaning of 'asr

Noun, Masculine

  • time, age, era, epoch
  • last part of the day before sunset, when Asr prayer is offered, name of the late afternoon prayer

    Example - Asr ka waqt hua aur sair-tamashe ki khatir khema se nikal kar sandaliyon (chaukiyon) par baithe

'अस्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • समय, ज़माना, युग, वक़्त, युग, काल
  • सूर्यास्त से पहले का समय, दिन का अख़ीरि हिस्सा, तीसरा पहर, उसी समय की नमाज़

    उदाहरण - अस्र का वक़्त हुआ सैर-तमाशे की ख़ातिर ख़ेमा से निकल कर संदलियों (चौकियों) पर बैठे

عَصْر کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَصْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَصْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words