تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَرَق اُلَٹْنا" کے متعقلہ نتائج

وَرَق اُلَٹْنا

کاغذ کا ورق ایک رخ سے دوسرے رخ کرنا ، صفحہ پلٹنا نیز ورق گردانی کرنا ، کسی کتاب کا شروع سے آخر تک سرسری مطالعہ کرنا ؛ ایک دور یا زمانے کا جائزہ لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں وَرَق اُلَٹْنا کے معانیدیکھیے

وَرَق اُلَٹْنا

varaq ulaTnaaवरक़ उलना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

وَرَق اُلَٹْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • کاغذ کا ورق ایک رخ سے دوسرے رخ کرنا ، صفحہ پلٹنا نیز ورق گردانی کرنا ، کسی کتاب کا شروع سے آخر تک سرسری مطالعہ کرنا ؛ ایک دور یا زمانے کا جائزہ لینا
  • حالت بدل دینا ، انقلاب لے آنا ، کایا پلٹانا ؛ نیا دور شروع کرنا ۔
  • درہم برہم ہونا ، تہہ و بالا ہونا ، بکھرجانا ، پریشان ہونا
  • حالت بدلنا نیز تبدیلی آنا ، پلٹا کھانا ۔
  • ۔کاغذ کا ورق ایک رخ سے دوسرے رخ کرنا۔۲۔(کنایۃً) انقلاب عظیم ہوجانا۔ طبقہ الٹ جانا۔؎

English meaning of varaq ulaTnaa

Compound Verb

  • read (a book) desultorily
  • to turn pages
  • turn over a page
  • to change, revolutionize
  • become topsy-turvy, out of order

वरक़ उलना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • ۔काग़ज़ का वर्क़ एक रुख़ से दूसरे रुख़ करना।२।(कनाएन) इन्क़िलाब अज़ीम होजाना। तबक़ा उलट जाना।
  • काग़ज़ का वर्क़ एक रुख़ से दूसरे रुख़ करना, सफ़ा पलटना नीज़ वर्क़ गरदानी करना, किसी किताब का शुरू से आख़िर तक सरसरी मुताला करना , एक दौर या ज़माने का जायज़ा लेना
  • दिरहम ब्रहम होना, तहा-ओ-बाला होना, बिखर जाना, परेशान होना
  • हालत बदल देना, इन्क़िलाब ले आना, काया पलटाना , नया दौर शुरू करना
  • हालत बदलना नीज़ तबदीली आना, पलटा खाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَرَق اُلَٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَرَق اُلَٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words