تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَرَق وَرَق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَرَق وَرَق کے معانیدیکھیے
وَرَق وَرَق کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- ۱۔ ہر ورق ، ایک ایک ورق ، تمام اوراق ، ایک ایک ورق کر کے ۔
- ۲۔ (مجازاً) ہر لمحہ ، ہر پل ۔
شعر
نہ ملی جنوں کو جو پختگی تو نگاہ ناز پہ حرف رکھ
مری آگہی کا ورق ورق غم آگہی کی کتاب ہے
سکوت شب ہے نہال گماں سنبھالے ہوئے
ورق ورق ہے کوئی داستاں سنبھالے ہوئے
فسون حرف لے گیا طلسم خواب لے گیا
ورق ورق اسی کا تھا وہی کتاب لے گیا
English meaning of varaq-varaq
Noun, Masculine, Singular
- page after page, every pages, every time
वरक़-वरक़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- हर पृष्ठ, एक एक पृष्ठ, सभी पृष्ठ, एक एक पृष्ठ कर के, प्रतीकात्मक: हर समय, हर पल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَرَق وَرَق)
وَرَق وَرَق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔