تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَرّاق" کے متعقلہ نتائج

وَرّاق

ہاتھ سے لکھ کر کتابیں بیچنے والا نیز ناشر نیز کتب فروش ۔

وَراق

سونے چاندی کو کوٹ کر باریک ورق بنانے والا

وَراک

(الف) صف ۔ قابل رحم ؛ دکھی ، کم بخت ، بدبخت ، تباہ ؛ ذلیل ، خوار ، خستہ حال ؛ ناخوش ، اُداس ، گناہگار ، مغموم ؛ ناپاک ، گندہ

وَرّاقِین

ورّاق (رک) کی جمع ۔

وَرَق

درخت کا پتا، پات، برگ

وَرْقا

फ़ाख़्ता, पंडुक।।

وَرقَہ

ورق (رک) سے منسوب، ورق والا، ورق کا

وَرا

بجز، بچانا، بچانے، پَرے، پس، پیچھے، سوا، سوائے، علاوہ

وَراء

وَراں

سوا ، بغیر ، علاوہ ۔

وَرَع

(اصطلاحاً) نفس کا نیک اعمال اور پسندیدہ افعال پر کاربند ہونا اور اُن کے کرنے میں عمداً کوتاہی اور سستی ظاہر نہ کرنا، گناہوں سے بچنا، ممنوعاتِ شرعی سے باز رہنا، مذہبی لحاظ سے مشکوک کاموں سے بچنا، پرہیزگاری، تقویٰ، نیکی، پارسائی، زہد

وَرّاد

باغبان ؛ مالی

وَرَق گَردانی

ورق الٹنے کا عمل، ایک ورق کے بعد دوسرا ورق پلٹنا نیز مطالعہ کرنا، کتاب پڑھنا نیز سرسری طور پر پڑھنا

وَرَق گَرداندَہ

اُلٹے ہوئے ورق ، پلٹے ہوئے ورق ؛ مراد : پڑھے ہوئے ورق ۔

وَرَق کُھلنا

کتاب کھلنا ؛ بات یا راز عیاں ہونا ، ظاہر ہونا ، افشا ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَرّاق کے معانیدیکھیے

وَرّاق

varraaq•वर्राक़

اصل: عربی

وزن : 221

جمع: وَرّاقِین

اشتقاق: وَرَقَ

  • Roman
  • Urdu

وَرّاق کے اردو معانی

اسم، مذکر، دیگر، واحد

  • ہاتھ سے لکھ کر کتابیں بیچنے والا نیز ناشر نیز کتب فروش ۔
  • سونے چاندی کو کوٹ کر باریک ورق بنانے والا ؛ ورق ساز ، پنی ساز ، پنی والا
  • لکھنے والا ، محرر ، کاتب نیز مصنف ۔
  • کاغذ بیچنے والا ، کاغذ فروش ، جلد ساز ؛ قلم اور دوات وغیرہ بیچنے والا ، اسٹیشنری فروخت کرنے والا

Urdu meaning of varraaq

  • Roman
  • Urdu

  • haath se likh kar kitaabe.n bechne vaala niiz naashir niiz kutubafrosh
  • sone chaandii ko koT kar baariik varq banaane vaala ; varq saaz, punii saaz, punii vaala
  • likhne vaala, muharrir, kaatib niiz musannif
  • kaaGaz bechne vaala, kaaGaz farosh, jalad saaz ; qalam aur davaat vaGaira bechne vaala, sTeshanrii faroKhat karne vaala

English meaning of varraaq

Noun, Masculine, Other, Singular

  • seller of handwritten books, author, penman
  • maker of thin silver or gold foil
  • paper-maker or seller, bookbinder, stationery
  • Seller of papers, pen, ink & stationary

वर्राक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, अन्य, एकवचन

  • हाथ से लिख कर किताबें बेचने वाला नीज़ नाशिर पुस्तक व्यापारी
  • सोने चांदी को कूट कर बारीक वर्क़ बनाने वाला,वर्क़ व्यापारी, पुनी साज़, पुनी वाला
  • लिखने वाला, संपादक, कातिब, लेखक
  • काग़ज़ बेचने वाला,काग़ज़ व्यापारी, जलद साज़ क़लम और दवात वग़ैरा बेचने वाला, स्टेशनरी व्यापारी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَرّاق)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَرّاق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone