تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَسواس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَسواس کے معانیدیکھیے
وَسواس کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بُرا خیال جو دل میں آئے، وہم، شک و شبہ، گمان، ظن، الجھن، تردّد
- خوف، اندیشہ، ڈر، ہراس، دہشت، ہول
- ایک قسم کا چاول جس کے پکنے میں خوشبو نکلتی ہے
شعر
دل میں وسواس یا علیؑ کیوں ہے
سر محجوب یا نبی کیا ہے
نہیں وسواس جی گنوانے کے
ہائے رے ذوق دل لگانے کے
نہ کر وسواس دل میں چل وہاں معروفؔ بے کھٹکے
کہ دربان اونگھتا ہے اور چوکیدار سوتے ہیں
English meaning of vasvaas
Noun, Masculine
- doubt, apprehension, suspense, suspicion, hesitation, dread, perplexity
- temptation by the devil, evil inspiration, lurking fead
- superstition
- distraction of mind
- belief
वसवास के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अविश्वास।
- संदेह। संशय।
- दे. 'वस्वसः'।
وَسواس کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَسواس)
وَسواس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔