تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وِسواس" کے متعقلہ نتائج

وِسواس

عقیدہ، ایمان، اعتقاد، ایقان

وَسواس

بُرا خیال جو دل میں آئے، وہم، شک و شبہ، گمان، ظن، الجھن، تردّد

وَسواس کَرنا

گمان کرنا ، شک کرنا ، اندیشہ کرنا ، فکر کرنا ، تردّد کرنا ، وہم کرنا

وَسواس ہونا

وسواس کرنا لازم

وَسواس آنا

وسوسہ گزرنا، وہم ہونا، شک و شبہ ہونا

وَسواس اُٹھنا

برے خیال آنا، وہم ہونا

وَسواس ڈالنا

برا خیال پیدا کرنا، وہم دلانا، شک و شبہ میں مبتلا کرنا

وَسواس گُزَرنا

برا خیال آنا

وَسواس اُٹھانا

برا خیال پیدا نہ کرنا نیز وسوسہ ترک کرنا، شک و شبہ دور کرنا

وَسواس لانا

دل میں برا خیال لانا

وَسواس اُوٹھانا

برا خیال پیدا نہ کرنا نیز وسوسہ ترک کرنا، شک و شبہ دور کرنا

وَسواس اُوٹھنا

برے خیال آنا، وہم ہونا

وَسواسُ الخَنّاس

برا خیال

وَسواسِ خَنّاس

برا خیال

وَسواس پَیدا ہونا

برا خیال آنا، تردّد ہونا، وہم ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں وِسواس کے معانیدیکھیے

وِسواس

visvaas•विसवास

اصل: عربی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

وِسواس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عقیدہ، ایمان، اعتقاد، ایقان
  • صداقت، دوستی
  • اعتبار، بھروسہ، اعتماد، یقین

شعر

Urdu meaning of visvaas

  • Roman
  • Urdu

  • aqiidaa, i.imaan, etiqaad, i.iqaan
  • sadaaqat, dostii
  • etbaar, bharosaa, etimaad, yaqiin

English meaning of visvaas

Noun, Masculine

  • confidence

विसवास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आस्था, ईमान, सिद्धांत
  • मित्रता, सतयता
  • ऐतिबार, भरोसा, निश्चितता, विश्वास

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وِسواس)

نام

ای-میل

تبصرہ

وِسواس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone