تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَزْنی" کے متعقلہ نتائج

اَجْگَر

لمبا اور موٹا سانپ، اژدر، اژدہا

اَجگَر کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، خدا اژدہا جیسی مخلوق کو بھی خوراک دیتا ہے جو ایک جگہ بے حرکت پڑا رہتا ہے

اجگر کرے نہ چاکری پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا یوں کہے سب کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، سانپ نوکری نہیں کرتا اور پرندے کام نہیں کرتے مگر سب کو خدا رزق دیتا ہے

اُجاگَر

روشنی‏، ظہور‏، نمایاں

اَوج گِیر

بلندی پر پہنچا ہوا ، بلند۔

اُجاگَر کَرنا

آجا گُرو

جو استاد کا بھی استاد ہو، بہت بڑا استاد

نُقُوش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کی خصوصیات کو نمایاں کرنا ، نقش اُبھارنا ۔

نَقْش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کے عکس کو اُبھارنا ، کسی چیز کی علامت یا نشان کو واضح کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَزْنی کے معانیدیکھیے

وَزْنی

vazniiवज़्नी

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: وَزَنَ

وَزْنی کے اردو معانی

صفت

  • وزن دار، بھاری، بوجھ والا
  • بوجھل، بھاری، باوقعت
  • (مجازاً) باوقعت، معتبر، موقر، اہم، موثر
  • وزن سے متعلق یا منسوب، وزن کا
  • شے جو تل کر بکے، چیز جس کا وزن کرکے بیچا جائے (نہ کہ عدد گن کر)

شعر

English meaning of vaznii

Adjective

  • burdensome, heavy, landslide, weighty
  • authentic
  • grave, important

वज़्नी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • भारी, बोझल ।
  • वज़न अथवा भार रखने वाला; भारी
  • {ला-अ.} महत्वपूर्ण।

وَزْنی کے مترادفات

وَزْنی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَزْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَزْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone