تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"veering" کے متعقلہ نتائج

veering

گھمانا

voiding

خالی

وِرَنگ

مختلف طریقوں پر، مختلف طرح

ویدانْگ

۔ وید کے انگ یعنی چھ حصے جو یہ ہیں سکنتا ، چھندر ، بیاکرن ، نرکت ، جیوتش ، کلپ

وَرائے نِگاہ

نظر سے دور ؛ پوشیدہ ۔

وِیرانَْگی

ویران ہونے کی حالت، ویرانی، مجازاً: سناٹا، اُداسی

وے دِن گَئے

وہ دن گزر گئے ، وہ زمانہ اب نہیں رہا ، پہلی سی بات یا حالت اب نہیں رہی ۔

وِیراں گَر

ویران کرنے والا، تہس نہس کرنے والا، ڈاکو، لٹیرا

وُہ دِن گُزَر گَئے

رک : وہ دن گئے ۔

وہ دِن گَئے

وہ زمانہ گزر گیا، وہ وقت نہیں رہا، وہ زمانہ گیا گزرا ہوا، وہ دن اب گزر گئے

وُہ دِن گُزَر گَئے کہ پَسِینَہ گُلاب تھا

یعنی ہمارے اقبال کا زمانہ باقی نہیں رہا پہلے ہمارے پسینے کو بھی گلاب سمجھا جاتا تھا اب وہ بات کہاں

وُہ دِن گَئے جَب خَلِیل خاں فاخْتَہ مارا کَرتے تھے

اقبال مندی اور خوشحالی کا زمانہ گزر گیا ۔

وہ دِن گَئے کہ خَلِیل خاں فاخْتَہ مارا کَرتے تھے

۔اقبال کا زمانہ گزرگیا۔

وہ دِن گَئے کہ خَلِیل خاں فاخْتَہ اُڑایا کَرتے تھے

۔اقبال کا زمانہ گزرگیا۔

وُہ دِن گَئے جَب خَلِیل خاں فاخْتَہ اُڑایا کَرتے تھے

وہ دن نکل گئے جب خلیل خاں عیش کرتے تھے

وہ دِن گَئے جو بَھینس پَکَوڑے ہَگتی تھی

اس شخص کے لیے کہتے ہیں جس نے فضول خرچی چھوڑ دی ہو، فضول خرچی کا زمانہ بیت گیا

veering کے لیے اردو الفاظ

veering

veering کے اردو معانی

فعل

  • گھمانا
  • پھیرنا
  • بدلنا
  • مڑنا
  • پھرنا
  • طرف بدلنا
  • ہَٹنا
  • سَمت بدلنا
  • جیسے ہوا
  • گھُوم کر اپنے راستے کی سمت بدل دینا
  • پھِر جانا

veering के उर्दू अर्थ

क्रिया

  • घुमाना
  • फेरना
  • बदलना
  • मुड़ना
  • फिरना
  • तरफ़ बदलना
  • हटना
  • सुमित बदलना
  • जैसे हुआ
  • घूओम कर अपने रास्ते की सिम्त बदल देना
  • फिर जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (veering)

نام

ای-میل

تبصرہ

veering

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone