تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وِیران وِیران" کے متعقلہ نتائج

وِیران وِیران

۔ رک : ویرانہ ؛ اُجڑی ہوئی جگہ ۔

وِیران ہونا

بنجر ہونا ، بے کاشت ہونا مرے

وِیران شُدَہ

جو ویران ہو چکا ہو ، اُجڑا ہوا ، برباد

وِیران ہو جانا

۔ گرنا ، پامال ہونا ، مسمار ہونا

گَھر وِیران ہونا

گھر اجڑنا، گھر تباہ اور برباد ہونا

دِل وِیران ہونا

شکستہ خاطر ہونا .

مِٹّی وِیران ہونا

مٹی خراب ہونا

وِیران کرنا

اجاڑنا، برباد کرنا، پامال کرنا

وِیران سَرا

اُجڑا ہوا گھر یا مسافر خانہ، اجاڑ جگہ، سنسان علاقہ، مجازاً: دنیا

وِیران سَرائے

اُجڑا ہوا گھر یا مسافر خانہ، مجازاً: اجاڑ جگہ، سنسان علاقہ، کنایتہً: دنیا

وِیران کھیڑا

وہ اُجاڑ جگہ جہاں پہلے گاؤں آباد رہا ہو

گَھر وِیران کَرْنا

گھر اجاڑنا ، گھر تباہ و برباد کرنا ؛ گھر کے تمام آدمی مار دینا.

آدھی دُنیا آباد آدھی وِیران

پھبتی كے طور پر كانے كے لیے مستعمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں وِیران وِیران کے معانیدیکھیے

وِیران وِیران

viiraan-viiraanवीरान-वीरान

اصل: فارسی

وِیران وِیران کے اردو معانی

 

  • ۔ رک : ویرانہ ؛ اُجڑی ہوئی جگہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وِیران وِیران)

نام

ای-میل

تبصرہ

وِیران وِیران

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone