تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وِصال حَق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وِصال حَق کے معانیدیکھیے
وِصال حَق کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
(تصوف) ذاتِ باری تعالیٰ میں محو ہو جانا
مثال - تجھے وصال حق نصیب ہو گیا جیسا کہ ہم نے بیان کیا ہے۔ - صوفی شعرا کے کلام میں ۔۔۔۔۔ وصال حق اور نور و ظہور کے بیان کے لیے علامت کے طور پر دیکھ سکتے ہیں۔
- قرب الٰہی
English meaning of visaal-e-haq
Noun, Masculine
- become one with the Divine, state of transcendence
विसाल-ए-हक़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
ईश्वर या सत्य में विलीन हो जाना
उदाहरण - तुझे विसाल-हक़ नसीब हो गया जैसा कि हमने बयान किया है।
- ईश्वर प्रेम, ईश्वर की समीप्ता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وِصال حَق)
وِصال حَق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔