تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وہ کون دن تھے" کے متعقلہ نتائج

وہ کون دن تھے

وہ کیا اچھا زمانہ تھا، وہ کیا شاندار اور خوبصورت دن تھے

وہ دن کیا تھے

کیا اچھا زمانہ تھا

وُہِ بھی کیا دِن تھے

کیا اچھا زمانہ تھا

کَون دِن تھے

کیسا اچھا زمانہ تھا، کتنا عُمدہ وقت تھا، کیسے اچھّے دن تھے

وہ دن بھی غنیمت تھے

۔وہ زمانہ اچھا تھا۔؎

گَئے وہ دِن جو خَلِیل خاں فاخْتَہ مارتے تھے

خوش اقبالی کا زمانہ جاتا رہا ، اب ادبار کا زمانہ ہے.

وہ دِن گَئے کہ خَلِیل خاں فاخْتَہ مارا کَرتے تھے

۔اقبال کا زمانہ گزرگیا۔

وُہ دِن گَئے جَب خَلِیل خاں فاخْتَہ مارا کَرتے تھے

اقبال مندی اور خوشحالی کا زمانہ گزر گیا ۔

وہ دِن گَئے کہ خَلِیل خاں فاخْتَہ اُڑایا کَرتے تھے

۔اقبال کا زمانہ گزرگیا۔

وُہ دِن گَئے جَب خَلِیل خاں فاخْتَہ اُڑایا کَرتے تھے

وہ دن نکل گئے جب خلیل خاں عیش کرتے تھے

اردو، انگلش اور ہندی میں وہ کون دن تھے کے معانیدیکھیے

وہ کون دن تھے

vo kaun din theवो कौन दिन थे

اصل: ہندی

عبارت

وہ کون دن تھے کے اردو معانی

 

  • وہ کیا اچھا زمانہ تھا، وہ کیا شاندار اور خوبصورت دن تھے

English meaning of vo kaun din the

 

  • what a wonderful and beautiful days those were

वो कौन दिन थे के हिंदी अर्थ

 

  • वह क्या अच्छा समय था, वह क्या शानदार और सुंदर दिन थे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وہ کون دن تھے)

نام

ای-میل

تبصرہ

وہ کون دن تھے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words