تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وہ کُچھ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وہ کُچھ کے معانیدیکھیے
موضوعات: کنایۃً
وہ کُچھ کے اردو معانی
فعل متعلق
- (کنایۃً) بہت کچھ، بہت، بے حد
- ایسا کچھ
شعر
بولے وہ کچھ ایسی بے رخی سے
دل ہی میں رہا سوال اپنا
وہ کچھ مسکرانا وہ کچھ جھینپ جانا
جوانی ادائیں سکھاتی ہیں کیا کیا
حد سے بڑھے جو علم تو ہے جہل دوستو
سب کچھ جو جانتے ہیں وہ کچھ جانتے نہیں
English meaning of vo kuchh
Adverb
- abundantly, very much, that much!
वो कुछ के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- (संकेतात्मक) बहुत कुछ, बहुत, असीमित
- ऐसा कुछ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وہ کُچھ)
وہ کُچھ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔