تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وُہ کیا چِیز ہے" کے متعقلہ نتائج

وُہ کیا چِیز ہے

اس کا کیا ڈر ہے، وہ کہاں کا بدمعاش ہے

کیا چِیز ہے

بے حقیقت ہے، کوئی وقعت نہیں رکھتا

دینا لینا کیا ہے عَجَب چِیز ہے

مفت کا کام لینا

وُہ کیا کِسی کا خُدا ہے

ہم اس سے نہیں ڈرتے، ہم اس کی پروا نہیں کرتے، اس سے کوئی نہیں ڈرتا

عِزَّت کے آگے مال کیا چِیز ہے

انسان آبروبچانے کے لیے رویے کا نقصان اُٹھا سکتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں وُہ کیا چِیز ہے کے معانیدیکھیے

وُہ کیا چِیز ہے

vo kyaa chiiz haiवो क्या चीज़ है

عبارت

وُہ کیا چِیز ہے کے اردو معانی

  • اس کا کیا ڈر ہے، وہ کہاں کا بدمعاش ہے
  • وہ کچھ نہیں ہے (کسی شخص کے بارے میں رائے دیتے ہوئے)

वो क्या चीज़ है के हिंदी अर्थ

  • उसका क्या डर है, वह कहाँ का बदमाश है
  • वह कुछ नहीं है (किसी व्यक्ति के बारे में राय देते हुए)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وُہ کیا چِیز ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

وُہ کیا چِیز ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words