تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"voider" کے متعقلہ نتائج

voider

خالی کر دینے والا

وَیدُور

دھوئیں کے رنگ کا ایک قیمتی پتھر ، لہسنیا

وِدَر

پھاڑنے والا، چیر ڈالنے والا

ودر

(الف) صف ۔ دانا ، عقلمند ، ذہین ، ہوشیار ؛ عالم ، فاضل ؛ ماہر ، کامل ؛ سازش کرنے والا

وَدَر

بکواس، بیہودہ گفتگو

وِدْروہ

وِداعِ رُوح

وَڈیرا سِسْٹَم

جاگیرداری نظام ؛ مراد : ایسا نظام جو مبنی بر انصاف نہ ہو ۔

وَڈیرَہ سِسْٹَم

جاگیرداری نظام ؛ مراد : ایسا نظام جو مبنی بر انصاف نہ ہو ۔

وَڈیْرا

وا دَریغا

رک : وا (۶) نیز تحتی الفاظ ، اظہارِ تا ء سف کے موقعے پر بولتے ہیں

وَدَرْنا

بکواس کرنا ، بے ہودہ گوئی کرنا ، احمقانہ باتیں کرنا

وِدارَنا

پھاڑنا، چیردینا، ٹکڑے کردینا

وِدَرْنا

پھٹنا، چیرنا، کھلنا، پھوٹنا

وا دَریغ

رک : وا دریغا ؛ ہائے افسوس (اظہارِ تاسف کے موقعے پر مستعمل ہے) ۔

وَدَراٹ

بکواس، بیہودہ گفتگو

وَڈ دار

زمیں دار ، جاگیردار ، دولت مند ، امیر کبیر ، صاحب حیثیت آدمی ۔

وہ ڈَربا ہی جَل گَیا

۔ وہ موقع جاتا رہا۔

video recorder

ویڈیو ریکارڈر، ویڈیو فیتے پر ریکارڈ کرنے اور دکھانے کا آلہ۔.

وِعائی ڈورَہ

(نباتیات) پودے کی باریک رگ یا ریشہ ۔

وَعدَہ روز نُخُست

رک : وعدئہ الست ، اوّل دن کا عہد ، روزِ ازل خدا کا بندے سے کیا ہوا پیمان ۔

وا دَریغا وا دَریغ

رک : وا دریغا ۔

عَوائِدِ رَسْمِیَّہ

آداب معاشرت ، رہن سہن ، بول چال وغیرہ کے طور طریقے وغیرہ ، مروجہ پابندیاں ۔

دَعْویدار

اپنے منھ سے کسی کمال یا اچھی بات کو اپنی طرف منسوب کرنے والا

دَعْوے دار

حق جتانے والا، استحقاق کا دعویٰ کرنے والا، مطالبہ یا طلب گاری کرنے والا

voider کے لیے اردو الفاظ

voider

voider کے اردو معانی

اسم

  • خالی کر دینے والا
  • باطِل قرار دینے والا

voider के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ख़ाली कर देने वाला
  • बातिल क़रार देने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (voider)

نام

ای-میل

تبصرہ

voider

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone