تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وُسعَت" کے متعقلہ نتائج

وُسعَت

پھیلاؤ، کشادگی، فراخی

وُسعَت کَدَہ

بہت بڑی جگہ ؛ وسیع و عریض میدان ۔

وُسعَت خیز

رک : وسعت پذیر ۔

وُسعَت آنا

گنجائش میں ترقی ہونا ؛ دائرہ وسیع ہونا ۔

وُسعَت ہونا

گنجائش ہونا، سمائی ہونا

وُسعَت پانا

بڑھنا ، پھیلنا ، فروغ حاصل کرنا ۔

وُسعَت دینا

بڑھانا، پھیلانا، فروغ دینا، اضافہ کرنا، گنجائش، زیادہ کرنا

وُسعَت رِزْق

رزق کی کشائش ، روزی میں اضافہ اور برکت

وُسعَت مَشرَب

مختلف عقیدے، دین یا مذہب کے لیے گنجائش رکھنے کی کیفیت، مسلک میں فراخی ہونے کی حالت، دوسرے عقائد کو برداشت کرنے کی حالت یا کیفیت، مسلک کی فراخی

وُسعَت خَواہ

ترقی پسند ؛ وسعت پسند ۔

وُسعَت فِزا

وسعت دینے والا ، فروغ دینے والا ۔

وُسعَت نَظَری

وسیع النظری، فراخ دلی، حوصلہ مندی، بصیرت، نظر کی گہرائی، فراست

وُسعَت بَخشنا

وسعت دینا ، دائرہ وسیع کرنا ، (کسی چیز میں) اضافہ کرنا ۔

وُسعَت پَذِیری

وسعت پذیر ہونا ؛ وسعت پانے کا عمل یا کیفیت ۔

وُسعَت صَحرا

صحرا کا پھیلاؤ

وُسعَت نِگاہ

وُسعَت آفاق

دنیا کا پھیلاؤ ، دنیا کی وسعت

وُسعَت پَیدا کَرنا

ترقی دینا، اضافہ کرنا، پھیلانا

وُسعَتِ عِلم

علم کی وسعت ؛ علمیت ، وسیع معلومات ۔

وُسعَت پَسَندی

وسیع النظری، فراخ دلی، وسیع الظرفی نیز ملکی رقبے میں اضافے کو پسند کرنے کا عمل، توسیع پسندی

وُسعَتِ قَلْب

دل کی بڑائی، عالی ظرفی، فراخی دلی

وُسعَتَ رَکھنا

گنجائش ہونا، سمائی ہونا

وُسعَت پَسَندانَہ

ملکی حدود یا رقبے میں اضافہ پسند کرنے والوں کا سا ، زیر انتظام علاقوں میں توسیع پسند کرنے والوں کا سا ، توسیع پسندانہ ۔

وُسعَت دامانِ کَرَم

(کنایتہ) بخشش اور عنایت کا فروغ ؛ فیض رسانی

وُسعَتِ کار

کام کا پھیلاؤ ۔

وُسعَتِ مَعنی

مفہوم کا وسیع ہونا ؛ ایک سے زیادہ مفہوم ہونے کی حالت یا کیفیت ۔

وُسعَتِ طَلَبی

توسیع چاہنا ۔

وُسعَتِ پَرواز

اُڑنے کی صلاحیت ۔

وُسعَتِ قَلبی

دل کی وسعت ، دوسروں کی خواہشات کو قبول کرنے کی صلاحیت ہونا ۔

وُسعَتِ ظَرفی

عالی ظرفی ، وسیع الظرفی ، فراخ دلی ۔

وُسعَتِ مَشرَبی

مختلف عقائد کے لیے گنجائش کی کیفیت یا حالت ، مسلک کی فراخی ، دوسرے عقائد کو برداشت کرنے کی حالت ، وسعت مشر ب ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وُسعَت کے معانیدیکھیے

وُسعَت

vus'atवुस'अत

اصل: عربی

وزن : 22

جمع: وسعتیں

موضوعات: مالیات

اشتقاق: وَسِعَ

وُسعَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • پھیلاؤ، کشادگی، فراخی
  • چوڑائی
  • گنجائش، سمائی
  • موقع، فرصت، نوبت
  • مقدور، بساط، قدرت، (مالی) حیثیت
  • افراط، بہتات
  • شدت
  • جہت
  • انداز، طریق
  • آزادی
  • آرام، چین
  • پیمائش، رقبہ، طول، عرض، عمق، جسامت

English meaning of vus'at

Noun, Feminine, Singular

वुस'अत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وُسعَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

وُسعَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words