تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"wading" کے متعقلہ نتائج

wading

برستاتی نالا

wadding

بَھرَن

wading bird

پانی میں چلنے والا پرندہ ،لمبی ٹانگوں والا آبی پرندہ-.

weeding

نلائی

wedding

شادی

ویدانْگ

۔ وید کے انگ یعنی چھ حصے جو یہ ہیں سکنتا ، چھندر ، بیاکرن ، نرکت ، جیوتش ، کلپ

wedding day

روز عروسی یا شادی کی سال گرہ۔.

وَیڈِنگ بَرڈ

لمبی ٹانگوں والا دریائی پرندہ جو بجائے تیرنے کے پانی میں چلتا ہے ، لم ڈھیک ، لم ٹنگا ، پایابی چڑیا

wedding ring

شادی کی انگوٹھی جو شادی شدہ مرد یا عورت نے پہنی ہو۔.

wedding cake

شادی کا کیک، عمدہ قسم کا کیک جو شادی کے موقع پر پیش کیا جاتا ہے۔.

wedding breakfast

برط عروسی ناشتہ، دعوت جو عموماً شادی کے بعد اور ماہ عسل پر رخصت ہونے سے پہلے دی جاتی ہے۔.

wedding march

عروسی شادیانہ جو دلھن کی آمد یا شادی کے بعد جوڑے کی رخصت پر بجایا جائے۔.

wedding night

شب زفاف، شادی کی پہلی رات، سہاگ رات۔.

voiding

خالی

wood engraving

چوبی منبت کاری، لکڑی کے کندے پر ابھرے ہوئے نقش ونگار جنھیں لکڑی کے ریشوں کی سیدھ کے الٹ تراشا گیاہو۔.

وے دِن گَئے

وہ دن گزر گئے ، وہ زمانہ اب نہیں رہا ، پہلی سی بات یا حالت اب نہیں رہی ۔

وُہ دِن گُزَر گَئے

رک : وہ دن گئے ۔

وہ دِن گَئے

وہ زمانہ گزر گیا، وہ وقت نہیں رہا، وہ زمانہ گیا گزرا ہوا، وہ دن اب گزر گئے

وُہ دِن گُزَر گَئے کہ پَسِینَہ گُلاب تھا

یعنی ہمارے اقبال کا زمانہ باقی نہیں رہا پہلے ہمارے پسینے کو بھی گلاب سمجھا جاتا تھا اب وہ بات کہاں

silver wedding

شادی کی ۲۵ ویں سالگرہ۔.

white wedding

برط شادی جس میں دلھن رسمی سفید جوڑا پہنے۔.

sapphire wedding

شادی کی پینتا لیسویں سالگرہ ۔.

ruby wedding

شادی کی چالیسویں سالگرہ۔.

وُہ دِن گَئے جَب خَلِیل خاں فاخْتَہ مارا کَرتے تھے

اقبال مندی اور خوشحالی کا زمانہ گزر گیا ۔

وہ دِن گَئے کہ خَلِیل خاں فاخْتَہ مارا کَرتے تھے

۔اقبال کا زمانہ گزرگیا۔

وہ دِن گَئے کہ خَلِیل خاں فاخْتَہ اُڑایا کَرتے تھے

۔اقبال کا زمانہ گزرگیا۔

وُہ دِن گَئے جَب خَلِیل خاں فاخْتَہ اُڑایا کَرتے تھے

وہ دن نکل گئے جب خلیل خاں عیش کرتے تھے

وہ دِن گَئے جو بَھینس پَکَوڑے ہَگتی تھی

اس شخص کے لیے کہتے ہیں جس نے فضول خرچی چھوڑ دی ہو، فضول خرچی کا زمانہ بیت گیا

wading کے لیے اردو الفاظ

wading

wading کے اردو معانی

اسم

  • برستاتی نالا
  • پہاڑی نالہ

فعل

  • ہیلنا
  • ایسی چیز پر چلنا جس میں پاؤں چلا جائے
  • طے کرنا
  • پایاب اترنا
  • بہ دقت و دشواری عبور کرنا
  • گزرنا
  • پانی، کیچڑ،‌برف وغیرہ میں چلنا
  • کِسی ایسی شے میں سے گُزرنا جو چلنے میں رُکاوَٹ پیدا کرے ، جیسے پانی ، برف

wading के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बरसताती नाला
  • पहाड़ी नाला

क्रिया

  • हेलना
  • ऐसी चीज़ पर चलना जिस में पांव चला जाये
  • तै करना
  • पायाब उतरना
  • बादिक़्क़त-ओ-दुशवारी उबूर करना
  • गुज़रना
  • पानी, कीचड़, बर्फ़ वग़ैरा में चलना
  • किसी ऐसी शैय में से गुज़रना जो चलने में रुकावट पैदा करे , जैसे पानी , बर्फ़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (wading)

نام

ای-میل

تبصرہ

wading

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone