تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wallet" کے متعقلہ نتائج
wallet کے لیے اردو الفاظ
wallet کے اردو معانی
اسم
- بٹوا
- جامدانی
- زنبیل
- تھیلے یا جیب میں ڈالنے کے لیے ایک چھوٹا سا کئی خانوں والا بٹوا جو نقدی، شناختی کارڈ کریڈٹ کارڈ اور تصویریں وغیرہ رکھنے کے کام آتا ہے
- (برطانوی) سفری تھیلا
- تھیلا جس میں ذاتی اور کار آمد اشیا ڈال کر دورانِ سفر ساتھ رکھ لیتے ہیں
wallet के उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बटवा
- जामदानी
- ज़ंबील
- थैले या जेब में डालने के लिए एक छोटा सा कई ख़ानों वाला बटवा जो नक़दी, शनाख़्ती कार्ड क्रेडिट कार्ड और तस्वीरें वग़ैरा रखने के काम आता है
- (बर्तानवी) सफ़री थैला
- थैला जिस में ज़ाती और कार-आमद अश्या डाल कर दौरान-ए-सफ़र साथ रख लेते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (wallet)
wallet
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔