تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"wallet" کے متعقلہ نتائج

wallet

بَٹْوا

willet

شمالی امریکا کا ایک بڑا پانی میں چلنے والا پرندہ Catoptophorus semipalmatus ۔.

well-attended

(جلسہ وغیرہ) لو گوں سے بھرا ہوا، جس میں لوگ بڑی تعداد میں موجود ہوں۔.

vallate

کاسی

villatic

دیہاتی

vallation

مینڈھ

well-travelled

جہاں گشت ( سیاح) گھاٹ گھاٹ کا پانی پیے ہوئے۔.

well-timed

مناسب وقت پر، بر محل، بر وقت، ہونے والا۔.

well-tried

آزمودہ، مجرب۔.

well-to-do

خوش خوش حال

well-turned

(تعریفی کلمہ، جملہ یا شعر) شستہ و شگفتہ، پر لطف،آب وار۔.

well-trodden

(راستہ وغیرہ) پامال، جس پر بہت آمدورفت ہو۔.

well-thumbed

(کتاب وغیرہ) جس کی حالت سے ظاہر ہو کہ بہت ہاتھوں سے گزری ہے، خستہ، بوسیدہ۔.

well-thought-of

جس کے بارے میں لوگوں کی رائے اچھی ہو، محترم، معزز۔.

velleity

ادبی: نیم دلی، کچا ارادہ جو عمل کا باعث نہ ہو ۔.

well thought out

جس کے ہر پہلو پر غور کر لیا گیا ہو۔.

well-taken

(کیچ، گول وغیرہ) عمدگی سے پکڑا یا کیا ہوا۔.

wall-to-wall

نہ ختم ہونے والا، مسلسل، مکمل؛ جس میں اور کوئی چیز شامل نہ ہو:

will-o'-the-wisp

وَاللّٰہ تَاللّٰہ ثُمَّ بِاللّٰہ

بخدا، خدا کی قسم

wallet کے لیے اردو الفاظ

wallet

ˈwɒl.ɪt

wallet کے اردو معانی

اسم

  • بٹوا
  • جامدانی
  • زنبیل
  • تھیلے یا جیب میں ڈالنے کے لیے ایک چھوٹا سا کئی خانوں والا بٹوا جو نقدی، شناختی کارڈ کریڈٹ کارڈ اور تصویریں وغیرہ رکھنے کے کام آتا ہے
  • (برطانوی) سفری تھیلا
  • تھیلا جس میں ذاتی اور کار آمد اشیا ڈال کر دورانِ سفر ساتھ رکھ لیتے ہیں

wallet के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बटवा
  • जामदानी
  • ज़ंबील
  • थैले या जेब में डालने के लिए एक छोटा सा कई ख़ानों वाला बटवा जो नक़दी, शनाख़्ती कार्ड क्रेडिट कार्ड और तस्वीरें वग़ैरा रखने के काम आता है
  • (बर्तानवी) सफ़री थैला
  • थैला जिस में ज़ाती और कार-आमद अश्या डाल कर दौरान-ए-सफ़र साथ रख लेते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (wallet)

نام

ای-میل

تبصرہ

wallet

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone