تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wilt" کے متعقلہ نتائج
wilt کے لیے اردو الفاظ
wilt کے اردو معانی
فعل لازم
- خشک ہو جانا
- مڑا ہونا یا جھکا ہوا ہونا جیسے مرجھاتا ہوا پھول
- پژمردہ ہونا
- (مجازاً) طاقت، قوت اعتماد یا حوصلہ ہار دینا
فعل متعدی
- تھکا دینا
- مرجھا دینا
اسم
- مرجھانے کا عمل یا اضمحلال
- کمزوری، نا توانی
- (امراضیات) پودوں کی متعدد بیماریوں میں سے کوئی ایک جو اکثر فطر (فنجائی) سے پیدا ہوتی ہے اور جن کے زیرِ اثر نمی جذب کرنے کے ناقص نظام کی وجہ سے پودے مرجھا جاتے ہیں یا پتوں کا تناؤ کم ہو جاتا ہے
- بعض تتلیوں میں موجود ایک قسم کا وائرس جو جسم میں چرمراہٹ اور سیالیت پیدا کر دیتا ہے
wilt के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- ख़ुश्क हो जाना
- मुड़ा होना या झुका हुआ होना जैसे मुरझाता हुआ फूल
- पझ़मुर्दा होना
- (मजाज़न) ताक़त, क़ुव्वत ए'तिमाद या हौसला हार देना
सकर्मक क्रिया
- थका देना
- मुरझा देना
संज्ञा
- मुरझाने का 'अमल या इज़्मेहलाल
- कमज़ोरी, ना-तवानी
- (अमराज़ियात) पौदों की मुत'अद्दिद बीमारीयों में से कोई एक जो अक्सर फ़ुत्र (फंजाई) से पैदा होती है और जिनके ज़ेर-ए-असर नमी जज़्ब करने के नाक़िस निज़ाम की वजह से पौदे मुरझा जाते हैं या पत्तों का तनाव कम हो जाता है
- बा'ज़ तितलियों में मौजूद एक क़िस्म का वायरस जो जिस्म में चरमराहट और सय्यालियत पैदा कर देता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
weltschmerz
قنوطیت، افسردہ حالی، بے دلی، زندگی کے بارے میں ایسا رویہ جس سے حسرت اور بے دلی ٹپکتی ہو۔.
welter weight
بعض کھیلوں میں وزن کاایک معیارجو ہلکے اور درمیانی وزن کے بین بین ہوتا ہے، لیکن وزن کاتعیّن پیشہ ور اور شوقیہ مکّے بازوں، پہلوانوں اور وزن برداروں کے حوالے سے الگ الگ ہے، شوقیہ مکّے باز کا وزن ۶۷ ۔ ۵ء۶۳ کلو گرام ہوتا ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (wilt)
wilt
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔