تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یا رَب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یا رَب کے معانیدیکھیے
یا رَب کے اردو معانی
- ۱۔ اے پروردگار ، اے اللہ ، بطور ندا یا استمداد مستعمل ۔
- ۲۔ حیرت اور تعجب کے لیے ۔
- ۳۔ (کنایتہ) فریاد ، فغاں ۔
شعر
میری قسمت میں غم گر اتنا تھا
دل بھی یارب کئی دیے ہوتے
یارب وہ نہ سمجھے ہیں نہ سمجھیں گے مری بات
دے اور دل ان کو جو نہ دے مجھ کو زباں اور
انوکھی وضع ہے سارے زمانے سے نرالے ہیں
یہ عاشق کون سی بستی کے یارب رہنے والے ہیں
English meaning of yaa rab
- (for surprise) O God!
या रब के हिंदी अर्थ
- हे भगवान, ऐ ऊपर वाले, प्रतीकात्मक: फ़र्याद, फ़ुग़ां
- हैरत और आश्चर्य के लिए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یا رَب)
یا رَب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔