تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یاد کرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یاد کرنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: یاد
یاد کرنا کے اردو معانی
- بار بار نام لینا ، رٹنا گھڑی گھڑی تذکرہ کرنا
- موسوم کرنا ، نام رکھنا ۔
- ، چپھتا نا یا انجام نہ بھولنا
- ، خیال میں لانا ، بھولی ہوئی بات کو حافظے میں لانا گزرے ہوئے واقعات یا لوگوں کا خیال دل میں لانا
- ، ذہن نشین کرنا ، یاد رکھنا ، ازبر کرنا ، حفظ کرنا
- ، رک : یاد فرمانا ، بلانا(عموما) بادشاہ امیر یا کسی بڑے کا اپنے سے چھوٹتے مرتبے والے کو ط لب کرنا
- ، کسی کی کسی خوبی کا خیال کرنا
- ۔ ۷۔ تسبیح کرنا ، ذکر ، ورد کرنا ۔
- ۔ ۸۔ تاکیداً کہنا ۔
- ۔۱۔بار بار نام لینا۔ رٹنا۔؎
شعر
تعلق کی نئی اک رسم اب ایجاد کرنا ہے
نہ اس کو بھولنا ہے اور نہ اس کو یاد کرنا ہے
یاد کرنا ہر گھڑی تجھ یار کا
ہے وظیفہ مجھ دل بیمار کا
یاد کرنا ہی ہم کو یاد رہا
بھول جانا بھی تم نہیں بھولے
English meaning of yaad karnaa
- recollect, remember, call to mind
- send (for)
- commit to memory
- think (of)
याद करना के हिंदी अर्थ
- ، किसी की किसी ख़ूबी का ख़्याल करना
- ، ख़्याल में लाना, भोली हुई बात को हाफ़िज़े में लाना गुज़रे हुए वाक़ियात या लोगों का ख़्याल दिल में लाना
- ، चफ़ता ना या अंजाम ना भूलना
- ، ज़हन नशीन करना, याद रखना, अज़बर करना, हिफ़्ज़ करना
- ، रुक : याद फ़रमाना, बुलाना(अमोमा) बादशाह अमीर या किसी बड़े का अपने से छूटते मरतबे वाले को तलब करना
- ۔ ۷۔ तस्बीह करना, ज़िक्र, वरद करना
- ۔ ۸۔ ताकीदन कहना
- ۔۱۔बार बार नाम लेना। रटना।
- बार बार नाम लेना, रटना घड़ी घड़ी तज़किरा करना
- मौसूम करना, नाम रखना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یاد کرنا)
یاد کرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔