تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یاقُوت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یاقُوت کے معانیدیکھیے
یاقُوت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک قسم کا قمتی پتھر جو سرخ ، نیلا، زرد یا سفید رنگ کا ہوتا ہے، کہیں کہیں سیاہ بھی پایا گیا ہے لیکن سرخ رنگ کا سب سے بہتر سمجھا جاتا ہے اس لیے اس کو سرمارت کا جو ہر کہتے ہیں لعل، پنا، مانک، لالڑی، چنی
- نہایت لال، نہایت سرخ
- ایک قسم کا پلاؤ جس کے چاول سرخ ہوتے ہیں
- خلیفہ معتصم باللہ خلفائے عباسیہ کا غلام جو خوش نویسی میں ید طولی رکھتا تھا
شعر
ادھر رنگ بھرے سہتے مانک نمن
کہ یاقوت رنگ ان تھے ورساز ہے
خون کی بوندیں بنی ہیں چننیاں یاقوت کی
دل میں چبھ کر دے رہی ہیں زخم کاری چوڑیاں
یاقوت کوئی ان کو کہے ہے کوئی گلبرگ
ٹک ہونٹ ہلا تو بھی کہ اک بات ٹھہر جائے
याक़ूत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक प्रकार का लाल रंग का बहुमूल्य रत्न
- एक प्रसिद्ध रत्न, पुलक, एक बहुत बड़ा खुशनवीस
یاقُوت کے مترادفات
یاقُوت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یاقُوت)
یاقُوت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔