تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یار کی یاری سے کام یار کے فِعْلوں سے کیا کام" کے متعقلہ نتائج

یار کی یاری سے کام یار کے فِعْلوں سے کیا کام

رک : یار کی یاری سے کام اس کے فعلوں سے کیا کام

ہَم کو یار کی یاری سے کام ، یار کی باتوں سے کیا کام

اپنے کام سے کام رکھنا ، اپنا فائدہ حاصل کرنا ، دوسرے کی نقصان کی پروا نہ کرنا ، اپنا الو سیدھا کرنا ۔

یار کی یاری سے مَطْلَب اُس کی عَیّاری سے کیا کام

رک : یار کی یاری سے کام اس کے فعلوں سے کیا کام

یار کی یاری سے کام اُس کے فِعلوں سے کیا کام

دوست کی دوستی سے غرض ہے اُس کی افعال سے کیا مطلب۔ یہ مثل دوست کے عیبوں پر خیال نہ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

یار کے فعلوں سے کیا ہے ، یار کی یاری سے کام

رک : یار کی یاری سے کام اس کے فعل سے الخ

یار کی یاری سے کام ، یار کی باتوں سے کیا کام

رک : یار کی یاری سے کام اس کے فعلوں سے کیا کام

اردو، انگلش اور ہندی میں یار کی یاری سے کام یار کے فِعْلوں سے کیا کام کے معانیدیکھیے

یار کی یاری سے کام یار کے فِعْلوں سے کیا کام

yaar kii yaarii se kaam , yaar ke fe'lo.n se kyaa kaamयार की यारी से काम यार के फ़े'लों से क्या काम

ضرب المثل

یار کی یاری سے کام یار کے فِعْلوں سے کیا کام کے اردو معانی

  • رک : یار کی یاری سے کام اس کے فعلوں سے کیا کام

यार की यारी से काम यार के फ़े'लों से क्या काम के हिंदी अर्थ

  • रुक : यार की यारी से काम इस के फे़अलों से किया काम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یار کی یاری سے کام یار کے فِعْلوں سے کیا کام)

نام

ای-میل

تبصرہ

یار کی یاری سے کام یار کے فِعْلوں سے کیا کام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words