تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یاسْمِین" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یاسْمِین کے معانیدیکھیے
یاسْمِین کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ایک سفید رنگ کا خوشبو دار پھول والا پودا اور اس کا پھول، چنبیلی کا پھول، یاسمن
شعر
ہزار یاسمین مشک بو ہوں تیرے قرب میں
چمن کا عکس تیرے خد و خال میں نہیں ملا
کسی کا بھیگا بدن گل کھلاتا ہے اکثر
گلاب رانی کنول یاسمین چمپا کلی
یاسمین و نسترن میرا پتہ
خوشبوؤں کے جسم پر لکھا ہوں میں
English meaning of yaasmiin
Noun, Feminine
یاسْمِین کے مترادفات
یاسْمِین کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یاسْمِین)
یاسْمِین
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔