تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَدُ اللہ" کے متعقلہ نتائج

یَدُ اللہ

خدا کا ہاتھ، مراد: اللہ کی ذات، اللہ کی قدرت

تیغِ یَدُ اللہ

یداللہ کی تلوار ، (مجازاً) حضرت علیؓ کی تلوار.

اردو، انگلش اور ہندی میں یَدُ اللہ کے معانیدیکھیے

یَدُ اللہ

yadullaahयदुल्लाह

اصل: عربی

وزن : 1221

موضوعات: کنایۃً

یَدُ اللہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، مرکب لفظ

  • خدا کا ہاتھ، مراد: اللہ کی ذات، اللہ کی قدرت
  • (کنایتہ) حضرت علی کرم اﷲ وجہہ کا لقب

English meaning of yadullaah

Noun, Masculine, Compound Word

  • the hand of God, God's protection, power, omnipotence of God
  • the authority of God
  • hazrat Aliؓ

यदुल्लाह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, संयुक्त शब्द

  • ईश्वर के हाथ, अर्थ: ईश्वर की शक्ति, ईश्वर की सुरक्षा, ईश्वर की सहायता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَدُ اللہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَدُ اللہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words