تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یَہاں اُلٹی گَنْگا بَہْتی ہے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یَہاں اُلٹی گَنْگا بَہْتی ہے کے معانیدیکھیے
یَہاں اُلٹی گَنْگا بَہْتی ہے کے اردو معانی
- یہاں رسم و رواج کی پابندی نہیں ہے خلاف دستور بھی کام کیا جاتا ہے
- معمول کے خلاف اور قاعدے کے برعکس ہونا ان کے نزدیک کچھ بات نہیں ہے
- یہاں ہر کام الٹا ہوتا ہے
English meaning of yahaa.n ulTii gangaa bahtii hai
- here the rivers run backwards
यहाँ उल्टी गंगा बहती है के हिंदी अर्थ
- यहाँ रीति रिवाज की पाबंदी नहीं है, नियम के विरुद्ध भी काम किया जाता है
- नित्य-नियम के विरुद्ध और क़ानून के उलट होना इन की राय में कुछ बात नहीं है
- यहाँ हर काम उल्टा होता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یَہاں اُلٹی گَنْگا بَہْتی ہے)
یَہاں اُلٹی گَنْگا بَہْتی ہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔