تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یَہُودِیَّہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یَہُودِیَّہ کے معانیدیکھیے
وزن : 1221
دیکھیے: یَہُودَن
یَہُودِیَّہ کے اردو معانی
- ایک قبیلے کا نام جو اردن کے مغرب میں بہت بڑے خطے پر قابض تھا اور بعض روایات کے مطابق حضرت موسیٰ کی امت کو اسی نسبت سے یہودی کہا جاتا ہے.
- فلسطین کا قدیم نام ؛ کنعان ؛ (خصوصاً) کنعان کا جنوبی حصہ نیز بیت المقدس کا قدیم نام ؛ وہ سارا علاقہ جہاں مصر کی غلامی سے نکل کر یہودیوں نے بودوباش اختیار کی.
- رک : یہودن ، یہودی عورت.
English meaning of yahuudiyya
- a jew
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یَہُودِیَّہ)
یَہُودِیَّہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔