تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یُوحیٰ" کے متعقلہ نتائج

یُوحیٰ

(مجازاً) بہت طویل عمر پانے والا نیز طویل عمر کی حرص کرنے والا ؛ حریص ، لالچی ؛ بخیل ؛ سورج

اردو، انگلش اور ہندی میں یُوحیٰ کے معانیدیکھیے

یُوحیٰ

yuuhaaयूहा

نیز - یُوحا

وزن : 22

یُوحیٰ کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • (مجازاً) بہت طویل عمر پانے والا نیز طویل عمر کی حرص کرنے والا ؛ حریص ، لالچی ؛ بخیل ؛ سورج
  • ایک قسم کا سانپ جس کے متعلق بعض لوگوں کا خیال ہے کہ ہزار برس کا ہونے پر جو شکل چاہے اختیار کر سکتا ہے ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

یُوہا

ایک قسم کا سانپ، جس کی نسبت مشہور ہے کہ جب وہ ہزار برس کا یا اس سے زیادہ کا ہوتا ہے، تو اسے یہ قدرت حاصل ہو جاتی ہے کہ جس شکل اور جس روپ کا چاہے بن جائے، یعنی آدمی، انسان، حیوان بن سکتا ہے، اس کی نسبت بہت سی حکایتیں مشہور ہیں، رک : یوحا

English meaning of yuuhaa

Adjective, Masculine

  • (one) having long life, desirous for long life
  • greedy

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یُوحیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

یُوحیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone