تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَک چَشم" کے متعقلہ نتائج

یَک چَشم

ایک آنکھ والا، کانا، واحد العین

یَک چَشمی عَینَک

ایک شیشے کی عینک ۔

یَک چَشمی

ایک آنکھ والا ہونا ، ایک آنکھ سے دیکھنے کی حالت ، کانا پن ۔

یَک چَشمی حَرف

چشم دار حروف ، ایک جوف والے حرف ، حروفِ مجوف ، چشمی حرف (جیسے ط ، ہ وغیرہ) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں یَک چَشم کے معانیدیکھیے

یَک چَشم

yak-chashmयक-चश्म

اصل: فارسی

وزن : 221

موضوعات: کنایۃً

یَک چَشم کے اردو معانی

صفت، مرکب لفظ

  • ایک آنکھ والا، کانا، واحد العین
  • مراد: اندھوں میں کانا راجا، (صفات کی وجہ سے) قدرے بہتر
  • منافق، آفتاب، سورج ، خورشید

English meaning of yak-chashm

Adjective, Compound Word

  • blind in one eye, one-eyed

यक-चश्म के हिंदी अर्थ

विशेषण, संयुक्त शब्द

  • एक आँख वाला, काना, काण, मुनाफ़िक़, सूर्य, सूरज, सबको एक आँख से देखने वाला, समदर्शी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَک چَشم)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَک چَشم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone