تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یَک فَنی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یَک فَنی کے معانیدیکھیے
یَک فَنی کے اردو معانی
اسم، صفت، مؤنث، مرکب لفظ
- فن میں مہارت.
- (کنایۃ) فن کا کامل، فن کا پکا، کس فن علم پیشے وغیرہ میں خصوصیت یا مہارت رکھنے والا
- کسی ایک صنف میں کہنے والا (خصوصاً غزل)
صفت
- ایک فن کا، ایک فن تک محدود
شعر
وفا شعاری ہے جاں نثاری ہے عذر شکوہ نہ عرض مطلب
ہمیں ہیں اک بے نظیر طالب حریف جو ہے وہ یک فنی ہے
English meaning of yak-fanii
Noun, Adjective, Feminine, Compound Word
- related to one art form
- skilled in one art only, skilled in one art, masterly
यक-फ़नी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- एक कला का, एक कला तक सिमित, प्रतीकात्मक: किसी कला विशेष में निपुण, अनुपम, बेनज़ीर, किसी एक शैली में कहने वाला (विशेषतः ग़ज़ल)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یَک فَنی)
یَک فَنی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔