تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَک یَک" کے متعقلہ نتائج

یَک یَک

(ب) امذ. دو آدمیو ں کے درمیان فیصلہ کن معرکہ ،دو بدو لڑائی .

یَک یَک حَرْف

ایک ایک حرف : (مجازاً) تمام تر ، سب (بات وغیرہ).

یَک یَک گَھڑی

ہر پل ، ہر گھڑی ، ہر وقت.

یَک نَہ یَک

ایک یا دوسرا ؛ ایک یا کوئی نہ کوئی ؛ کچھ نہ کچھ .

یَک

(" ایک" کا عام بول چال کا تلفظ)، ۲ سے پہلے کا عدد

یَک رَہ

ایک بار، ایک مرتبہ

ہَر یَک

ہر کوئی، ہر ایک

یَک پَہَر

ایک وقت ؛ کچھ دیر.

یَک مَرْتَبہ

ایک دفعہ ، ایک بار ہی.

یَک تَنَہ

یَک پیچَہ

ایک بل کا ؛ (مجازاً) ایک طرح کا.

یَک چوبَہ

ایک چوب کا، ایک بلی کا، وہ (گول خیمہ) جس میں ایک چوب ہوتا ہے

یَک جِہَت

۱. ایک جہت کا ، متفق ، متحد ، متفق الرائے ، ہم آہنگ.

یَک رُخَہ

ایک رخ رکھنے والا

یَک لَختَہ

یک قطعہ ، ایک ٹکڑے کا ، ایک ہی حصے پر مشتمل ؛ (کنایتہ) سالم ۔

یَک دَرَہ

(لفظاً) ایک دروازے والا ؛ (مجازاً) ایک در ، ایک دروازہ.

یَک تَہ

رک : یک تہی ؛ وہ لباس جو ایک یہ کا ہوا ، اکہرا.

دَہ یَک

ملک کی آمدنی کا دسواں حصّہ ، وہ خارج جو فصل کا دسواں لیا جاتا ہے ، مال گُزاری ، دسواں حصّہ ، عشرہ

یَک ذَرَہ

رک : یک ذرا ؛ تھوڑا سا ۔

یَک نَغْمَہ

ایک راگ ؛ (مجازاً) روز ازل کی آواز " کن " ، عالم تخلیق کی ابتدا.

یَک لَحظَہ

ایک لمحہ؛ ایک لمحے کو، ایک پل کے لیے بھی

یَک روزَہ

ایک دن کا، ایک دن کے لیے باقی رہنے والا، (کنایہ) چند روزہ، عارضی

یَک ہَفتَہ

سات دن نیز سات دن تک

یَک روزَنَہ

ایک روزن والا ، جس کے ایک سوراخ ہو ؛ (حیاتیات) جانوروں کی ایک نوع جن کے دودھ پلانے کے لیے صرف ایک سوراخ ہوتا ہے ۔

یَک اَسْپَہ

ایک گھوڑے والا، وہ شخص، جو ایک گھوڑا رکھتا ہو یا ایک گھوڑے کا مالک ہو

یَک گِرِفْتَہ

(کیمیا) جو صرف ایک (ایٹم) کے ساتھ مربوط ہو سکے (انگ : Monovalent).

یَک عِلْم

۔(ف) صفت۔ بالکل۔ تمام ۔یک لخت۔ فوراً ضرور۔؎

یَک گوشَہ

(لفظاً) ایک گوشہ ، ایک کنارہ ، ایک طرف.

یَک چَشْمَہ

ایک شیشے والی عینک ۔

یَک شَبَہ

یَک پُشْتَہ

ایک طرف چھپا ہوا (کاغذ) ، اک رُخا چھپا ہوا کاغذ.

یَک فَصْلَہ

رک : یک فصلی ؛ سال میں صرف ایک فصل پیدا کرنے یا دینے والا.

یَک جُرعَہ

ایک گھونٹ ۔

یَک وَرَقَہ

یَک شِقَہ

ایک شق والا ؛ (نباتیات) ایک نوع کا پھول (انگ : Mono chasium) ۔

یَک عُمْر

ایک طویل مدت، پوری عمر

یَک مِعدَہ

ایک معدے والا (عموماً جانور) ۔

یَک رَنجَہ

یکبارگی ، ایکا کر کے .

یَک چَن٘د

بعض وقت، تھوڑا زمانہ، یونہی، کچھ، تھوڑا سا، کچھ یونہی، تھوڑی سی دیر، کچھ روز کے لیے، فوراً، اچانک، یک دم

یَک مَنزِلَہ

ایک منزلہ مکان، ایک منزل کا، وہ مکان جس کی ایک ہی منزل ہو

یَک شَنْبَہ

اتوار، اتوار کا دن نیز ہفتہ کا پہلا دن، ہفتے کے بعد کا اور پیر سے پہلے کا دن

یَک رَہی

(لفظاً) ایک راہ پر ہونے کی حالت ، یکجہتی ؛ مراد :یک روئی (رک) ؛ ایک شکل کا ہونا ۔

یَک پایَہ

ایک پاؤں والا، (نباتیات) ایسا پھولوں کا گچھا، جس کی ایک شاخ یا ڈنٹھل ہو اور سر کے نیچے دائیں بائیں شگوفے لگے ہوں (لاط : Monopodial)

یَک ہات دے یَک ہات لے

اس ہاتھ دے اُس ہاتھ لے ، کسی کام کے فوری طور پر کرنے کے موقع پر مستعمل ۔

یَک پَہْلُو

ایک پہلو ، یکتا ، یکساں ، برابر ، ہم رتبہ.

یَک ہاتھ

ایک ہاتھ ، (شمشیر بازی) ایک ہاتھ میں شمشیر اور ایک ہاتھ خالی حریف سے مقابلہ کرنے والا شمشیر باز ۔

یَک نِگاہی

نگاہ کا ایک ہونا ، زاویۂ نظر ایک ہونا.

یَک راہی

باہم مطابق ہونے کی حالت ، مطابقت ، مشابہت

یَک نَالَہ

ایک فریاد ، ایک نالہ ۔

یَک بارہ

یک بیک، اچانک، دفعتاً

یَک تالَہ

(موسیقی) رک : ایکا ؛ ایک تال کا نام ۔

یَک تَہی

ایک تہ کا، ایک پرت والا، وہ کپڑا، جو دوہرانہ ہو، اکہرا ہو

یَک پارہ

ایک ٹکڑا ، ایک حصہ.

ماہ یَک

۔ہفتہ۔مذکر۔ایک ہفتہ کا چاند ۔؎

یَک لوہی

(لفظاً) ایک لویے کے ٹکڑے کا ؛ (لوہاری) تلوار کا پھل جو ایک لوہے کے ٹکڑے کا بنا ہو.

یَک گُونہ

ایک ہی رنگ یا قسم کا، ایک طرح کا

یَک جِہَتی

اتحاد، اتفاق، دوستی، یکدلی، اخلاص نیز دوستی

یَک لَہْجَگی

ایک لہجہ ہونے کی حالت ، بول چال ، اور طرز کلام میں یکساں ہونے کی حالت.

یَک راہ

ایک راستہ ، ایک ہی راستہ

یَک نِگاہ

ایک نظر، ایک نگاہ

اردو، انگلش اور ہندی میں یَک یَک کے معانیدیکھیے

یَک یَک

yak-yakयक-यक

یَک یَک کے اردو معانی

  • (ب) امذ. دو آدمیو ں کے درمیان فیصلہ کن معرکہ ،دو بدو لڑائی .
  • ایک ایک ، تمام ، سارا ، سب ، تمام تر ؛ ایک ایک کرکے ، ایک کے بعد ایک نیز ناگہاں ۔
  • ایک ایک ،ہر ایک تمام .
  • دو آدمیوں کے درمیان فیصلہ کن معرکہ ، دوبدو لڑائی .

English meaning of yak-yak

  • one by one, singly

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَک یَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَک یَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words