تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَکے بَعد دِیگَرے" کے متعقلہ نتائج

یا کے

اس کے

یَکے

کوئی ایک، ایک نیز، پہلا

یَکّے

گھوڑا گاڑیاں ۔

یَکے بَعد دِیگَر

ایک کے بعد دوسرا ، ایک دوسرے کے بعد ، لگا تار ۔

یَکے بَعد دِیگَرے

ایک دوسرے کے بعد

یَکے ہَمی رَوَد و دِیگَرے ہَمی آیَد

دنیا میں آنا جانا ہی لگا رہتا ہے

یَکا

اچانک

یَکی

اتحاد ،اتفاق ؛ہم آہنگی

یَقِیں

بے شبہ، بلاشک، ضرور، تحقیق، اعتبار، اعتماد، ظن غالب، ایمان

یَکے سَت جان و دَر صَد ہَزار نَیرَنگی اَسْت

انسان کے اندر ہر طرح کی کیفیات پیدا ہوتی ہیں ، ایک جان کے لیے ہزاروں مصیبتیں ہیں

یَکے اَز

بہت سی چیزوں ،باتوں یا لوگوں میں سے ایک.

یا کَو

اس کا

یا کُو

اس کا

یا کا

اس کا

یا کو

اسے

یَکّا

تانگہ، وہ سواری جس میں ایک گھوڑا جتا ہوا ہو

یکہ

ایک سے نسبت رکھنے والا، اکیلا، تنہا

یَکے دَر ہَزار

ہزار میں ایک (کسی قابل شخص کی تعریف کے موقع پر مستعمل) ۔

یَکے با دِیگَرے

ایک کے ساتھ دوسرا ؛ایک کے بعد ایک ، لگاتار ؛رک:یکے بعد دیگرے .

یاقَہ

یَکیلا

اکیلا، تنہا ،جس کے ساتھ دوسرا جدا نہ ہو،واحد تنہا شخص.

یَکیلی

اکیلی ،تنہا .

یِہ کہ

کسی بات کی وضاحت کے لیے کہتے ہیں ۔

یَکے یُوسُف و ہَزار خَرِیدار

اس وقت مستعمل جبکہ ایک چیز کے بہت سے خواہش مند ہوں

یَکے را بُلَندی و دِیگرے را پَسْتی

ایک امیر اور دوسرا غریب

یَکیلے

اکیلے ،اکیلے ہی ؛تنہا .

یَکیلا پَن

تنہا ہونے کی حالت ، اکیلا ہونا، تنہائی .

یَکیلاچ

(دکنی) اکیلا ہی ، اپنے تئیں ،خود ہی .

یَکّے والا

گھوڑا گاڑی چلانے والا، یکہ بان

یَکائی

ایک یا منفرد ہونے کی حالت ؛ رک : یکتائی ۔

یِہ کوئی

کون سا (عموماً حیرت اور استفسار کے موقع پر مستعمل) ۔

یکَو

ایک بھی

یَکَّہ والا

رک: یکہ بان ؛گھوڑا گاڑی چلانے والا .

یاکُو

ایک

یاکو

اس ، جس کو ، جس کا

yoke

جوْڑی

یاڑی

رک : آڑی (۲) ؛ کھیل (عموماً تاش) میں ساتھی کھلاڑی ۔

یقینی

بے شبہ، شک سے مبرا، یقین کیا ہوا، لازمی، ضروری، شک و شبہ سے بالاتر، بالضرور، بلاشبہ، بالتحقیق، البتہ

عائِقَہ

روکنے والی چیز، روک

یَک کیشی

ایک مسلک یا مذہب کا ہونے کی حالت ، ہم مذہب ہونا.

یَکَّہ گاڑی

رک :یکہ ؛مراد :گھوڑا گاڑی.

یَکَّہ نَشِیں

یکہ میں بیٹھنے والا ،سواری.

یَکَہ دَرَخْت

یَکَّہ تازِ فَضِیلَت

فضیلت میں سب سے آگے ؛ مراد : آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم ۔

یَکَّہ تاز

وہ جو اکیلا حریف کے مقابلے پر نکل آئے، وہ جری اور بہادر جو کسی کی مدد کے بغیر مقابلہ کرے

یَکّا تاز

یَکَّہ تازی

گھوڑا دوڑانے میں بے مثل ہونے کی حالت یا کیفیت، نیز (مجازاً) مکمل مہارت، کسی فن وغیرہ میں یکتاپن

یَکّا دُوکّا

رک : اِکّا دُکّا ؛ کہیں کہیں ، ایک آدھ.

یَکّا دُکّا

رک : اِکّا دُکّا ؛ کہیں کہیں ، ایک آدھ.

یَکَّہ جَوانان

سپہ سالار کے ماتحت سلحدار جو سلطان کے ذاتی اسلحہ کی حفاظت پر مامور ہوتے تھے

یَقِین

تھوڑا ایقان رکھنے والا، بد گمان، بدظن

یَکا ایک

رک : یکایک ؛ اچانک ، فوراً.

یَکَّہ بَان

یکہ چلانے والا، تانگے والا

یَکَّہ خانَہ

گھوڑوں کو رکھنے کی جگہ ، گھوڑوں کو باندھنے کا مکان ، اصطبل ، طویلہ ۔

یَکَّہ سِپاہی

رک:یکا سپاہی،ہراول دستے کا سپاہی .

یَکّا و تَنْہا

واحد، بالکل اکیلا، نہایت تنہا، (مجازاً) بے آسرا

یَکَّہ وَ تَنہا

واحد، اکیلا، بالکل تنہا، بالکل اکیلا (مجازاََ) نہتا، بے یارو مددگار

یَکَلُّو بَند

تاش کھیلنے والا .

یَکَّۂِ دَوراں

رک:یکتائے روزگار ،اپنے زمانے کا بے مثل شخص.

یَکَلُّو

گنجفہ کا یکہ ،اکلو .

اردو، انگلش اور ہندی میں یَکے بَعد دِیگَرے کے معانیدیکھیے

یَکے بَعد دِیگَرے

yake baa'd diigareयके बा'द दीगरे

اصل: فارسی

یَکے بَعد دِیگَرے کے اردو معانی

صفت

  • ایک دوسرے کے بعد
  • ایک کے بعد دوسرا ، ایک دوسرے کے بعد ، لگا تار ۔

English meaning of yake baa'd diigare

Adjective

  • one after the other, in quick succession

यके बा'द दीगरे के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • एक के पश्चात् दूसरा, उत्तरोत्तर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَکے بَعد دِیگَرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَکے بَعد دِیگَرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone