تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَکَّہ تاز" کے متعقلہ نتائج

یَکَّہ تاز

وہ جو اکیلا حریف کے مقابلے پر نکل آئے، وہ جری اور بہادر جو کسی کی مدد کے بغیر مقابلہ کرے

یَکَّہ تازِ فَضِیلَت

فضیلت میں سب سے آگے ؛ مراد : آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم ۔

یَکَّہ تازی

گھوڑا دوڑانے میں بے مثل ہونے کی حالت یا کیفیت، نیز (مجازاً) مکمل مہارت، کسی فن وغیرہ میں یکتاپن

نِگاہِ یَکَّہ تاز

تیز نظر

اردو، انگلش اور ہندی میں یَکَّہ تاز کے معانیدیکھیے

یَکَّہ تاز

yakka-taazयक्का-ताज़

اصل: فارسی

وزن : 2221

موضوعات: کنایۃً

یَکَّہ تاز کے اردو معانی

صفت

  • وہ جو اکیلا حریف کے مقابلے پر نکل آئے، وہ جری اور بہادر جو کسی کی مدد کے بغیر مقابلہ کرے
  • (مجازاً) یکتا، بے نظیر، پورا ماہر
  • وہ شہ سوار جو گھوڑا دوڑانے میں بے مثل ہو

شعر

English meaning of yakka-taaz

Adjective

  • a lone competitor, one who fights without any help
  • rare, expert,
  • a skilled horse rider

यक्का-ताज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अकेला प्रतिद्वंद्वी, वह जो बिना किसी की मदद के लड़ता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَکَّہ تاز)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَکَّہ تاز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words