تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یَخ بَستَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یَخ بَستَہ کے معانیدیکھیے
یَخ بَستَہ کے اردو معانی
صفت، مرکب لفظ
- سردی سے برف کی طرح جما ہوا، برفیلا، برف سے ڈھکا ہوا، منجمد، (کنایتہ) نہایت سرد، بہت ٹھنڈا
- (مجازاً) افسردہ، بجھا ہوا
شعر
زمیں یخ بستہ ہو جاتی ہے جب جاڑوں کی راتوں میں
میں اپنے دل کو سلگاتا ہوں انگارے بناتا ہوں
سامنے آنکھوں کے پھر یخ بستہ منظر آئے گا
دھوپ جم جائے گی آنگن میں دسمبر آئے گا
یخ بستہ شب گزار کبھی تو بھی ہجر میں
میری طرح کسی سے مودت تجھے بھی ہو
English meaning of yaKH-basta
Adjective, Compound Word
- frozen, ice-bound
यख़-बस्ता के हिंदी अर्थ
विशेषण, संयुक्त शब्द
- जो ठंड से जम गया हो, बर्फ़ से ढका हुआ, बहुत ठंडा
- ग़मगीन, बुझा हुआ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یَخ بَستَہ)
یَخ بَستَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔