تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَرقان" کے متعقلہ نتائج

یَرقان

پیلیا، طب: خون میں صفرا کی زیادتی کے سبب یا جگر کی خرابی سے پیدا ہونے والا مرض جس میں تمام جسم عموماً اور دونوں آنکھیں اور چہرہ خصوصاً زرد ہو جاتا ہے اور پیشاب تک زرد آتا ہے،

یَرقانِ سِیَہ

رک : یرقان اسود ۔

یَرقان رَکھنا

خزاں رسیدہ ہونا

یَرقانی رَنْگ

پیلا رنگ، زرد رنگ.

یَرقانِ زَرد

رک : یرقان اصفر ۔

یَرقانی آنکھ

وہ آنکھ جو یرقان کے باعث پیلی ہو اور اس کو ہر طرف پیلاہٹ نظر آتی ہو ؛ (مجازاً) ایسی آنکھ یا نظر جس کو دنیا میں ہر طرف برائی ، خرابی ، عذاب اور افسردگی اور بے رونقی نظر آتی ہو ۔

یَرقانی دُھوپ

(لفظاً) نہایت پیلی دھوپ؛ (کنایۃً) یرقان کی بیماری.

یَرقانِ اَسوَد

کالا یرقان ، ایک قسم کا یرقان جس میں آنکھیں وغیرہ سب سیاہ ہوجاتی ہیں ۔

یَرقانِ اَصفَر

زرد رنگ کا یرقان ، جس میں آنکھوں کا رنگ زرد ہوجاتا ہے ۔

یَرقانِ خُون شِکَن

یرقان کی ایک قسم جو ماں اور باپ دونوں ہی سے اولاد کو منتقل ہو سکتی ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں یَرقان کے معانیدیکھیے

یَرقان

yarqaanयरक़ान

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: طب طب

یَرقان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پیلیا، طب: خون میں صفرا کی زیادتی کے سبب یا جگر کی خرابی سے پیدا ہونے والا مرض جس میں تمام جسم عموماً اور دونوں آنکھیں اور چہرہ خصوصاً زرد ہو جاتا ہے اور پیشاب تک زرد آتا ہے،

شعر

English meaning of yarqaan

Noun, Masculine

  • jaundice

यरक़ान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक रोग जिसमें सारा शरीर, विशेषतः आँखें पीली पड़ जाती हैं, पीलिया का रोग, जांडिस, कमला रोग, पाण्डु रोग

یَرقان کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَرقان)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَرقان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words