تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَسار" کے متعقلہ نتائج

یَمِین

دستِ راست، سیدھا ہاتھ، دایاں ہاتھ

یَمِینَہ

یَمِینُ الدَّولَہ

رکن سلطنت، ایک معزز خطاب جو امراء کو بادشاہوں کی طرف سے ملتا تھا، قدیم زمانے میں بادشاہ معزز اور مقرب ہستیوں کو یہ خطاب دیا کرتے تھے

یَمِینِ مُنْعَقِدَہ

آئندہ زمانے میں کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے کے ارادے سے کھائی جانے والی قسم

یَمِینُ الْمُنْعَقِدَہ

رک: یمین منعقدہ.

یَمِین و شُمال

دائیں بائیں

یَمِین و یَسار

دائیں اور بائیں جانب

یَمِینُ الثَّور

(ہیئت) ایک ستارے کا نام جو قدرِ اوّل میں ہے اسکو یمین الثور اور دبرِ ثور بھی کہتے ہیں

یَمِینُ السَّلْطَنَت

رک: یمین الدولہ، ایک خطاب سلطنت کا بھی اختیار کیا گیا تھا مثلاً یمین السلطنۃ.

یَمِینِ لَغْو

غلط فہمی کی قسم یعنی یہ کہ آدمی کسی واقعے کو اپنے خیال میں صحیح جان کر قسم کھا لے اور حقیقت میں وہ ایسا نہ ہو ایسی قسم پر کفارہ نہیں.

یَمِینِ غَمُوس

جھوٹی قسم جو ارادتا کھائی جائے؛ جھوٹا حلف.

یَمِینُ الْغَمُوس

رک: یمین غموس.

یَمِینُ اللَّغْو

رک: یمین لغو.

یَمِینی و یَساری

(سیاسیات) دائیں بائیں کا ترقی پسند اور رجت پسند، دونوں نظریات کا حامی.

کَفّارَہ یَمِین

قسم توڑنے کا کفارہ.

اَصْحابِ یَمِین

رک : اصحاب الیمین .

دَسْتِ یَمِین

داہناَ ہاتھ ، سیدھا ہاتھ .

اردو، انگلش اور ہندی میں یَسار کے معانیدیکھیے

یَسار

yasaarयसार

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: یَسَرَ

یَسار کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • بایاں (ہاتھ)، بائیں طرف کا (یمین کی ضد)
  • بائیں جانب، جانب چپ، بائیں طرف، اُلٹے ہاتھ کی طرف
  • لشکر کا بایاں بازو، فوج کا دستہ یا سپاہیوں کی ٹولی جو میدان جنگ میں بائیں طرف ہوتی ہے اور حکمت عملی کے تحت بائیں طرف سے حملہ آور ہوتی ہے، میسرہ
  • دولت، ثروت، تونگری، دولتمندی
  • نا مبارک، منحوس، کوئی منحوس پہلو، نامبارک رُخ یا زاویہ (فارسی میں مستعمل)
  • بہتات، کثرت، افراط

شعر

English meaning of yasaar

Noun, Adjective, Masculine

यसार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • बायीं ओर, वामपक्ष, धनाढ्यता, अमीरी, उलटा हाथ।
  • बायीं ओर, वामपक्ष, धनाढ्यता, अमीरी, उलटा हाथ।

یَسار کے مترادفات

یَسار کے متضادات

یَسار کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَسار)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَسار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words