تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یَمِین" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یَمِین کے معانیدیکھیے
یَمِین کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دستِ راست، سیدھا ہاتھ، دایاں ہاتھ
- دائی طرف، دائیں ہاتھ کی جانب نیز جنوب ؛ وہ سمت جو شمال کے راست مخالف ہو طلوع آفتاب کے مقابل رخ کیا جائے تو سیدھے ہاتھ واقع ہونے والی سمت، جنوب کی سمت
- فوج کا دستہ جو دائیں طرف ہوتا ہے اور حکمت کے تحت حملہ کرتا ہے، فوج کا دایاں بازو (یسار کی ضد)
- قسم، سوگند، حلف
- طاقت، قوت، توانائی، منزلتِ نیکو
- افزائش، برکت
شعر
میرا وہی سوال ہے دو وقت کی خوراک
تجھ کو کوئی یسار ہے کوئی یمین ہیں
نہیں کی قبول مداخلت نہ یسار سے نہ یمین سے
جو کیا ہے اچھا برا عمل وہ کیا ہے اپنے یقین سے
جو تیر اڑ چلا ہے وہ مرے لیے ہے شہریارؔ
یسار کے لیے نہیں یمین کے لیے نہیں
English meaning of yamiin
Noun, Masculine
- right side, south, right hand
- right wing (of an army
- vow, oath
यमीन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दाहनी ओर, दाहना,सीधा हाथ, दायाँ हाथ
یَمِین کے مترادفات
یَمِین کے متضادات
یَمِین کے قافیہ الفاظ
یَمِین کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یَمِین)
یَمِین
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔