تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یزدان" کے متعقلہ نتائج

یزدان

خدا تعالیٰ کے ناموں میں سے ایک نام، آتش پرستوں (ایران کے قدیم آتش پرست جو زردشت کے پیرو تھے) ان کے مطابق نیکی اور خیر کا خالق اور دوسرا بدی کا خالق جسے 'اہمن' کہتے ہیں

یَزدانی

مراد: یزداں، خدا

یَزدانی صِفات

خدائی صفات ، الوہی یا ربانی خواص ۔

مَظْہَرِ یَزْدان

رک : مظہرکبریا ۔

بَرگَشْتَۂ یَزْدان

خدا سے منحرف، ملحد

اردو، انگلش اور ہندی میں یزدان کے معانیدیکھیے

یزدان

yazdaanयज़दान

اصل: فارسی

وزن : 221

یزدان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خدا تعالیٰ کے ناموں میں سے ایک نام، آتش پرستوں (ایران کے قدیم آتش پرست جو زردشت کے پیرو تھے) ان کے مطابق نیکی اور خیر کا خالق اور دوسرا بدی کا خالق جسے 'اہمن' کہتے ہیں

English meaning of yazdaan

Noun, Masculine

  • God, Goddess of righteousness

यज़दान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आतशपरस्तों (ईरान के पुराने अग्निपूजक जो ज़रदुश्त के अनुयायी थे) के मतानुसार, नेकी का खुदा, वे लोग दो खुदा मानते हैं, एक नेकी का दूसरा बदी का जिसे ‘अहमन' कहते हैं

یزدان کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یزدان)

نام

ای-میل

تبصرہ

یزدان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone