تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یزیدی" کے متعقلہ نتائج

یزیدی

یزید (رک) کا کام یا حرکت ، سنگ دلی ، بے رحمی ، سفاکی ۔

یَزِیدِیَہ

ایک خارجی فرقہ جس کا بانی یزید بن اخنس تھا یزیدیہ :

یَزِیدِیَت

سفاکی و بے رحمی، یزید کی خصلت والا

اردو، انگلش اور ہندی میں یزیدی کے معانیدیکھیے

یزیدی

yaziidiiयज़ीदी

وزن : 122

دیکھیے: یَزید

موضوعات: کنایۃً

یزیدی کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • یزید (رک) کا کام یا حرکت ، سنگ دلی ، بے رحمی ، سفاکی ۔
  • یزید بن معاویہ جیسا، یزید کا ساتھی، (کنایتہ) سفاک، بے رحم شخص نیز یزید کے پیروکار، یزید جیسے
  • کردوں کے ایک قبیلے اور مذہب کا نام
  • کردوں کی ایک زبان جس کی کئی بولیاں ہیں

شعر

English meaning of yaziidii

Persian, Arabic - Adjective

  • like Yaziid
  • a ruthless tyrant

यज़ीदी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जैसा निष्ठुर, अत्याचारी और अभिमानी हो, यज़ीद सम्बन्धी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یزیدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

یزیدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words