تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَزْکی" کے متعقلہ نتائج

یَزْکی

جاسوس، مخبر، خبررساں

یَزَک

جاسوس؛ روند گشت

یَکی

اتحاد ،اتفاق ؛ہم آہنگی

یَزدی

یزد سے منسوب و متعلق، یزد شہر کا

یَزَک دار

فوج رکھنے والا، سالار، رئیس فوج، فوج طلایہ کا سردار، فوج کے محافظ کا افسر

یَزَک داری

یزک دار ہونے کی حالت یا کیفیت، فوج کی افسری نیز جاسوسی، مخبری.

یُوزَک

छोटा चीता, चीते का बच्चा, एक शिकारी कुत्ता जो शिकार की बू पाकर उसका पीछा करता है।

یَعْنی

امردویہ یہ ہے کہ مطلب یہ ہے ( کسی بات کی توصیح کے لئے مستعمل)

سَفَیدَۂ یَزْدی

(طب، حجریات) ایک چمک دار پتھر، پرت والا پتھر جو یزد اور اصفہان کے پاس گچ کی کانوں سے نکلتا ہے خارجی ادویات و تجارت میں مستعمل، زہریلا

یَکْنی

رک :یخنی .

اَبِھشْ یَنْدی

(طب) وہ دوائیں جو اپنے چکنے اور بھاری پن سے جسم سے نکلنے والی رطوبتوں کو روک کر جسم کو بھاری کر دیں (بہ فعل عموماً قابض دوا سے صادر ہوتا ہے)

یَخْشی

तु. वि. सुंदर, प्रियदर्शन, खुशनुमा, शुभ, कल्याण कर, मुबारक, उत्तम, उम्दा।

یَخْنی

شوربا، اُبالے ہوئے گوشت کاپانی، آبجوش، آب گوشت، جوس، شوربا، شوربہ مار اللحم

دَہ یَکی

( دہ یک کی شرح سے ) دسواں حصّہ، عُشر

لَم یَزَلی

لم یزل

اردو، انگلش اور ہندی میں یَزْکی کے معانیدیکھیے

یَزْکی

yazkii•यज़्की

  • Roman
  • Urdu

یَزْکی کے اردو معانی

صفت

  • جاسوس، مخبر، خبررساں

    مثال • ہر لشکر کے ساتھ ایسے خبر رساں بھی ہوتے تھے جو دشمن کی خبریں لاتے تھے انھیں یزکی کہا جاتا تھا۔

Urdu meaning of yazkii

  • Roman
  • Urdu

  • jaasuus, muKhbir, Khabararsaa.n

यज़्की के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जासूस, मुख़बिर, ख़बर देने वाला

    उदाहरण • हर लश्कर के साथ ऐसे ख़बर-रसाँ (सूचना-वाहक) भी होते थे जो दुश्मन की ख़बरें लाते थे उन्हें यज़्की कहा जाता था।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَزْکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَزْکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone