تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یہ بھی کَلا نَہ بَدی" کے متعقلہ نتائج

یہ بھی کَلا نَہ بَدی

یعنی جو تدبیر کی نہ بنی یا جو کام کیا انجام کو نہ پہنچا ، جو بات کی پسند نہ آئی اور کوئی حیلہ باعثِ وسیلہ نہ ہوا

یہ کَلا نَہ بَدی

رک : یہ بھی کلا نہ بدی ، یہ بات منظور نہیں ؛ سب تدبیریں رائیگاں گئیں ، جو تدبیر کی نہ بنی ، جو کام کیا انجام کو نہ پہنچا ، جو بات کی پسند نہ آئی اور کوئی حیلہ باعث وسیلہ نہ ہوا

یہ کَلا نَہ بَدھی

رک : یہ بھی کلا نہ بدی ، یہ بات منظور نہیں ؛ سب تدبیریں رائیگاں گئیں ، جو تدبیر کی نہ بنی ، جو کام کیا انجام کو نہ پہنچا ، جو بات کی پسند نہ آئی اور کوئی حیلہ باعث وسیلہ نہ ہوا

یِہ بھی نَہ ہوا وہ بھی نَہ ہوا

۔دونوں میں سے کوئی کام نہ بنا۔

یِہ ہَوا بَیٹھی بھی نَہ تھی

ابھی یہ بات چل رہی تھی ، ابھی یہ سلسلہ ختم نہیں ہوا تھا ۔

یِہ بھی نَہ پُوچھا کہ کِیا ہوا

سخت سے سخت مصیبت میں جب کوئی پرسان حال نہ ہو تو کہتے ہیں

دُشْمَن پَر بھی یَہ وَقت نَہ ڈالے

دشمن بھی ایسی مصبیت میں مُبتلا نہ ہو .

دُشْمَن پَر بھی یَہ وَقت نَہ آئے

دشمن بھی ایسی مصیبت میں مبتلا نہ ہو

بَد بَدی سے نَہ جائے تو نیک نیکی سے بھی نَہ جائے

چاہے برا آدمی اپنی برائی سے باز نہ آئے مگر نیک کو اپنی نیکی نہیں چھوڑنا چاہیے .

یِہ بھی کِسی نے نَہ پُوچھا کہ تیری مُنْہ میں کِتنے دانْت ہیں

جہاں کسی کی کوئی پوچھ گچھ اور خاطر تواضع نہ ہو وہاں یہ محاورہ بولتے ہیں

دِن بَھلے ہی نَہ ہو جائیں یا پِھر بھی نَہ جائیں

اگر کام ہو جائے تو نصیبہ ہی نہ جاگ جائے .

اردو، انگلش اور ہندی میں یہ بھی کَلا نَہ بَدی کے معانیدیکھیے

یہ بھی کَلا نَہ بَدی

ye bhii kalaa na badiiये भी कला न बदी

عبارت

یہ بھی کَلا نَہ بَدی کے اردو معانی

  • یعنی جو تدبیر کی نہ بنی یا جو کام کیا انجام کو نہ پہنچا ، جو بات کی پسند نہ آئی اور کوئی حیلہ باعثِ وسیلہ نہ ہوا

ये भी कला न बदी के हिंदी अर्थ

  • यानी जो तदबीर की ना बनी या जो काम किया अंजाम को ना पहुंचा, जो बात की पसंद ना आई और कोई हीला बाइस-ए-वसीला ना हुआ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یہ بھی کَلا نَہ بَدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

یہ بھی کَلا نَہ بَدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words