تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یِہ خِدمَت حَمّام کی لُنگی ہے" کے متعقلہ نتائج

یِہ خِدمَت حَمّام کی لُنگی ہے

نوکری اور ملازمت کا کچھ اعتبار نہیں ، جس منصب پر آج ہم ہیں اسی پر کل دوسرا ہے یا یوں کہو کہ نوکری کسی کی میراث اور کسی کا حق نہیں ہے اس کا ہر شخص مستحق ہوسکتا ہے

روزگار حَمّام کی لُنگی ہے

نوکری ایک کی نہیں ہوتی ، کبھی کوئی اس جگہ پر ہوتا ہے کبھی کوئی یعنی اس کا کوئی اعتبار نہیں (نہانے کے وقت حمّامی لُنگی دیتا ہے اور پِھر لے لیتا ہے).

اردو، انگلش اور ہندی میں یِہ خِدمَت حَمّام کی لُنگی ہے کے معانیدیکھیے

یِہ خِدمَت حَمّام کی لُنگی ہے

ye KHidmat hammaam kii lungii haiये ख़िदमत हम्माम की लुंगी है

ضرب المثل

یِہ خِدمَت حَمّام کی لُنگی ہے کے اردو معانی

  • نوکری اور ملازمت کا کچھ اعتبار نہیں ، جس منصب پر آج ہم ہیں اسی پر کل دوسرا ہے یا یوں کہو کہ نوکری کسی کی میراث اور کسی کا حق نہیں ہے اس کا ہر شخص مستحق ہوسکتا ہے

ये ख़िदमत हम्माम की लुंगी है के हिंदी अर्थ

  • नौकरी और मुलाज़मत का कुछ एतबार नहीं, जिस मंसब पर आज हम हैं इसी पर कल दूसरा है या यूं कहो कि नौकरी किसी की मीरास और किसी का हक़ नहीं है इस का हर शख़्स मुस्तहिक़ होसकता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یِہ خِدمَت حَمّام کی لُنگی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

یِہ خِدمَت حَمّام کی لُنگی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words